تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُتِ چِینی" کے متعقلہ نتائج

بُتِ چِینی

وہ معشوق جو ملک چین کے روایتی مرقع کی حسین اور دلکش تصویر نمونہ ہو، نہایت حسین محبوب

بے چینی

بے قراری، بے آرامی، پریشانی، بے کلی

بُتِ چِیں

وہ معشوق کو ملک چین کے روایتی مرقع کی حسین اور دلکش تصویر کا نمونہ ہو، نہایت حسین محبوب

بَہُت خاک چھانی ہے

بہت تلاش کی ہے، بہت کھوجا ہے

مُنہ کی بات چِھین لینا

منھ سے بات چھین لینا ، کسی کے دل کی بات اس سے پہلے کہہ دینا ۔

بُت خانَۂ چِین

وہ مقام جہاں حسینوں کا جمگھٹ ہو

اب کی چھانی کی نرالی باتیں

نئے جوان عجیب عجیب باتیں کرتے ہیں، موجودہ پیڑھی کے لڑکوں کی باتیں سمجھ میں نہیں آتیں

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چناویں بِھیت

مُنْھ کی بات چِھین لینا

۔ دیکھو مُنھ سے بات چھین لینا۔ ؎

مُنہ سے بات چِھین لینا

کسی کے دل کی بات اس کے بیان کرنے سے پہلے کہہ دینا ۔

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چُناویں بِھیت

اس کے متعلق کہتے ہیں جو بے موقع کام کرے ، میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے ، ہمارے صاحبزادے کی مت ہی نرالی ہے کچھ پیش و پس نہیں سوچتے

اردو، انگلش اور ہندی میں بُتِ چِینی کے معانیدیکھیے

بُتِ چِینی

but-e-chiinii•बुत-ए-चीनी

اصل: فارسی

دیکھیے: بُتِ چِیں

  • Roman
  • Urdu

بُتِ چِینی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ معشوق جو ملک چین کے روایتی مرقع کی حسین اور دلکش تصویر نمونہ ہو، نہایت حسین محبوب

Urdu meaning of but-e-chiinii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha but jii.n

बुत-ए-चीनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह महबूब जो पारंपरिक चीनी चित्रकला की एक सुंदर और आकर्षक छवि नमूना हो, एक बहुत ही सुंदर प्रेयसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُتِ چِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُتِ چِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone