تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bust" کے متعقلہ نتائج

bust

گات

boost

چَڑھانا

busty

نمایاں چھاتیوں والی عورت.

بستاں

باغ، چمن

بُسْتان

پھلواری، باغیچہ، پھولوں کا باغ

بستاں سرا

وہ مکان جس میں باغیچہ لگا ہوا ہو

بُستاں پَیرا

बाग़ को सजानेवाला, माली, उद्यानपाल।

بُسْتاں اَفْروز

मुर्गकेस, एक प्रसिद्ध फूल

بُستان سِرا

خانہ باغ

بُسْتانُ الاَطْفال

وہ تربیت گاہ جس میں مختلف کھیلوں دلچسپ کھلونوں اور رقص و سرود کی مدد سے کم عمر بچوں کو تعلیم دی جاتی ہے

بُسْتان اَفْروز

ایک سرخ رنگ کا پھول، جسے کلغا بھی کہتے ہیں، تاج خروس

بُسْتانی

بستان سے منسوب : کھیتوں یا باغوں میں پیدا ہونے والا، جنْگلی یا بری کی ضد

بُسْتاخی

گستاخی، بیہودگی، بے ادبی

بُسْتار

بُسْتَقان

باغبان

bust کے لیے اردو الفاظ

bust

bʌst

bust کے اردو معانی

اسم

  • سینہ، عورت کی چھاتی
  • انسان کا بالائی جسم بشمول سر، کاندھے، سینہ اور بعض اوقات بازو بھی جیسے مجسمہ
  • کمر سے اوپر کا حصہ

اسم

  • (عوامی) ناکامیابی
  • معاشی بدحالی
  • مے نوشی کا دور
  • منھ پر تھپڑ یا گھونسے کی مار

فعل متعدی

  • (عوامی) پھٹ پڑنا: غیر معیاری شے کا
  • کسی کو معاشی بدحالی میں مبتلا کرنا
  • منظم کرنا یا سدھانا
  • اچانک مارنا
  • قید کرنا
  • (عسکری) عہدے یا منصب کو گھٹانا

فعل لازم

  • انشقاق ہونا
  • سرمائے کی کمی کا لاحق ہونا

bust के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सीना, औरत की छाती
  • इंसान का बालाई जिस्म बिशमोल सर, कांधे, सीना और बाअज़ औक़ात बाज़ू भी जैसे मुजस्समा
  • कमर से ऊपर का हिस्सा

संज्ञा

  • (अवामी) नाकामयाबी
  • मआशी बदहाली
  • मै नोशी का दौर
  • मुँह पर थप्पड़ या घूंसे की मार

सकर्मक क्रिया

  • (अवामी) फट पड़ना: ग़ैर मयारी शैय का
  • किसी को मआशी बदहाली में मुबतला करना
  • मुनज़्ज़म करना या सुधाना
  • अचानक मारना
  • क़ैद करना
  • (अस्करी) ओहदे या मंसब को घटाना

अकर्मक क्रिया

  • इंशिक़ाक़ होना
  • सरमाए की कमी का लाहक़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bust)

نام

ای-میل

تبصرہ

bust

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone