تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرْجاس" کے متعقلہ نتائج

بُرْجاس

وہ نشانہ جو ہوا میں کسی چیز پر لگایا جائے (جیسے اڑتے ہوئے پرند پر یا کسی چیز کو اجھال کر)

بِرْجِس

زین یا کسی اور موٹے کپڑے سے بنا ہوا پاجامے کی جگہ پہننے کا ایک انگریزی لباس جس کے پائینچے بہت چست ہوتے ہیں اور عموماً شکاریوں کا لباس ہے .

بِرْجِیس

ایک ستارے کا نام جو قدیم ہئیت کی رو سے چھٹے آسمان پر ہے، مشتری قاضی فلک

بُرْجان

ڈاکووں کا گروہ

بَرْلاس

ایک قوم کا نام، ایک ترک قبیلہ یا اس کا ممبر

بُرّاس

ایک قسم کا درخت جو کوہ ہمالیہ کے دامن میں پایا جاتا ہے ، برانس ، بورانس (انگ) (Rhododendron arboreum) .

بُراس

برائی، کشیدگی، تکدر، رنجش

بَراس

رک : بھڑاس .

بَر جا

اپنی حالت پر قائم، برقرار

بُرْجِ اَسَد

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کرشیر کی شکل میں واقع ہیں، راس سن٘گھ

بُرا

بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو‏، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا

بُرُوع

خوبیٔ عقل اور حسن میں بڑھ کر ہونا

بَرْسا

بَرَس

بَرْساں

برس (= سال) کی مجع.

بَرْساؤُ

برسنے والا، برسنے کو تیار، برسنے کے لائق

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرْجاس کے معانیدیکھیے

بُرْجاس

burjaas•बुर्जास

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: بَرَجَ

  • Roman
  • Urdu

بُرْجاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ نشانہ جو ہوا میں کسی چیز پر لگایا جائے (جیسے اڑتے ہوئے پرند پر یا کسی چیز کو اجھال کر)

Urdu meaning of burjaas

  • Roman
  • Urdu

  • vo nishaanaa jo havaa me.n kisii chiiz par lagaayaa jaaye (jaise u.Dte hu.e parind par ya kisii chiiz ko ajhaal kar

बुर्जास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह निशाना जो हवा में किसी चीज़ पर लगाया जाए (जैसे उड़ते हुए पक्षी पर या किसी चीज़ को उझाल कर)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرْجاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرْجاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone