تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bunko" کے متعقلہ نتائج
bunko کے لیے اردو الفاظ
bunko کے اردو معانی
اسم
- (عوامی) نوسر بازی
- دھوکے بازی
- ٹھگی
- کوئی کھیل یا اسکیم جس میں کسی کو ٹھگی کا شکار بنایا جائے
فعل متعدی
- (عوامی) دھوکا دینا
- فریب کرنا
bunko के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अवामी) नौसर बाज़ी
- धोके बाज़ी
- ठग्गी
- कोई खेल या स्कीम जिस में किसी को ठग्गी का शिकार बनाया जाये
सकर्मक क्रिया
- (अवामी) धोका देना
- फ़रेब करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہٰذا فِراقُ بَینِی وَ بَینَکَ
(قرآن مجید کی اٹھارھویں سورت الکہف کی آیت ۷۸ کا ایک جزو ہے) مجھ میں اور تم میں جدائی (حضرت موسیٰ علیہ السلام سے حضرت خضر علیہ السلام نے فرمایا تھا) ۔
کَڑَک بانکا
(دہلی) وہ جنگجو یا سپاہی جو میدان جنگ میں بلند آواز میں دشمن کو للکارتا ہو، وہ بان٘کا جوان، جس کی آواز سے لوگ ڈر جائیں، بانکا، ترچھا جوان
اللہ کرے بانکا پکڑا جائے، لال خان کے لکڑے سے جکڑا جائے
بد دعا، خدا کرے اسے سخت سزا ہو، اسے کاٹھ مارا جائے، خدا اس ظالم کو غارت کرے
واہ مِیاں بانْکے تیرے دَگْلے میں سَو سَو ٹانْکے
بے سروسامان بانکے کی نسبت کہتے ہیں ؛ بے سروسامانی پر شیخی
واہ مِیاں بانْکے تیرے گَلے میں سَو سَو ٹانْکے
بے سروسامان بانکے کی نسبت کہتے ہیں ؛ بے سروسامانی پر شیخی
دِلّی کی کَمائی بارَہ بَنکی میں گَنوائی
کسی کا محنت سے پیدا کیا ہو مال جب بُری طرح خرچ ہو جاتا ہے تو سننے والا کہتا ہے .
دیکھ جَگَت میں او دسا مَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بانکا ہو
دنیا کی تکلیف کی پروا نہیں کرنی چاہیے بغیر خدا کے حکم کے کچھ نہیں ہوتا
دِلّی کے بانکے جِن کی جُوتی میں سَو سَو ٹانکے
دلّی کے بانکے چاہے کیسے غریب ہوں بن ٹھن کے نکلتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bunko)
bunko
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔