تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bun" کے متعقلہ نتائج
bun کے لیے اردو الفاظ
bun کے اردو معانی
اسم
- گول، چپٹا، میٹھا، عموماً کشمش وغیرہ ملا ہوا نرم ُکلچہ، بن، بند۔-.
- اسکاچ پھل اور کشمش بھرا کیک۔.
- بن کی طرح باندھا ہوا ُجوڑا۔.
bun के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गोल, चपटा, मीठा, उमूमन किशमिश वग़ैरा मिला हुआ नरम ुकलचा, बिन, बंद।-
- स्काच फल और किशमिश भरा केक।
- बिन की तरह बांधा हुआ ुजोड़ा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُن دَھْنیا
تقریبات وغیرہ میں تقسیم کیا جانے والا ایک آمیزہ، جس میں دھنیے کی گری سون٘ف ناریل بن مصری کی ڈلیاں وغیرہ شامل ہوتی ہیں
bunya
آسٹر ایک لمبا سدا بہار درخت Araucaria bidwillii جس میں بڑے بڑے غذائیت سے بھرے مخروطی پھل لگتے ہیں [قبائلی].
بُنْدا بَڑھانا
(اپنے اپنے کن٘بے برادری کے رواج کے مطابق) نیاز وغیرہ دلاکے بچے کے کان سے منّت کا بندا اتارنا ، ایسی عورتیں جن کے بچے بچپن ہی میں مرجاتے ہیں پیدائش کے بعد بچے کو پہناتی ہیں اور اسے آن٘حضرت ؐ یا کسی اور دینی بزرگ کی خصوصی غلامی میں دینے کے مترادف سمجھتی ہیں جب بچہ بڑا ہو جاتا ہے تو حسب رواج کن٘بے یا برادری کو جمع کرکے اتارتی اور اسے مسجد وغیرہ میں بھیج دیتی ہیں۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bun)
bun
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔