تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُلاوا پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

بُلاوا پِھرنا

دعوت کے پیام کا گشت ہونا ، نائی وغیرہ کا جگہ جگہ دعوت یا خبر پہن٘چانا.

بَلا پِھرانا

مصیبت دورکرنا .

بال بال گَجْ موتی پِرونا

سر سے پاؤں تک آراستہ ہونا یا کرنا، ایڑی سے چوٹی تک سنگار کرنا

بال بال موتی پِرونا

بال بال گج موتی پرونا، ہر بال میں موتی پرونا، خوب آراستہ و پیراستہ ہونا

تیلی کے بَیل کی طَرَح ایک ہی چَکَّر میں پِھرنا

بہت محنت کرنا مگر بے فائدہ.

کِسی پَر بُھولے پِھرْنا

کسی کی امید یا حمایت پر اِتراتے پھرنا ، دوسرے کے برتے پر گھمنڈ کرنا

پَسِینَہ بَہانا

work hard, toil, try very hard

پَسِیْنا بَہانا

بہت محنت و مشقت کرنا ، نہایت کاوش کرنا .

سَر کا پَسِینَہ پاؤں تَک بَہانا

رک : سر کا پسینہ ایڑی سے بہانا .

سَر کا پَسِینَہ ایڑی سے بَہانا

نہایت محنّت و جانفشانی سے کوئی کام کرنا ، خون پسینہ ایک کر کے فرض انجام دینا .

خُون پَسِینا بَہانا

رک : خون پسینا ایک کرنا ۔

پَسِیْنا پَرْ خُون بَہانا

رک : پسینے پر خون بہانا.

سَر کا پَسِینَہ پانو تَک بَہانا

رک : سر کا پسینہ ایڑی سے بہانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُلاوا پِھرنا کے معانیدیکھیے

بُلاوا پِھرنا

bulaavaa phirnaa•बुलावा फिरना

  • Roman
  • Urdu

بُلاوا پِھرنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • دعوت کے پیام کا گشت ہونا ، نائی وغیرہ کا جگہ جگہ دعوت یا خبر پہن٘چانا.

Urdu meaning of bulaavaa phirnaa

  • Roman
  • Urdu

  • daavat ke payaam ka gashat honaa, naa.ii vaGaira ka jagah jagah daavat ya Khabar pahunchaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُلاوا پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُلاوا پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone