تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"buhrstone" کے متعقلہ نتائج

buhrstone

بَہارِسْتان

بہار کی جگہ، ایسا مقام جہاں ہر طرف پھول کھل رہے ہوں، پھولوں سے ہر طرف سجا ہوا مقام

بَرْساتیں کھانا

برسات کھانا کی جمع

بَہارِسْتانِ عِشْق

land of spring of love

چار بَرساتیں زیادہ دیْکھی ہیں

عمر میں یا تجربے میں زیادہ ہوں، کسی قدر زیادہ تجربہ کار ہے، زیادہ جہاں دیدہ و سن رسیدہ ہے

آپ سے چار بَرساتیں زِیادہ دیکھی ہیں

میں آپ سے زیادہ تجربہ کار اور پختہ ہوں، میں آپ سے زیادہ ان چالوں کو سمجھتا ہوں

مَیں نے چار بَرساتیں زِیادَہ دیکھی ہَیں

یعنی میں تم سے زیادہ عمر رسیدہ اور زیادہ تجربہ کار ہوں

آؤلی ٹلے برساتوں جیے

آفت دفع ہونے سے بہت لوگوں کے لیے آرام ہو جاتا ہے

آپ سے چار بَرساتیں مَیں نے زیادہ دیکھی ہَیں

میں آپ سے زیادہ تجربہ کار اور پختہ ہوں، میں آپ سے زیادہ ان چالوں کو سمجھتا ہوں

burstone

burrstone

bondstone

جوڑ پتھر

buhrstone کے لیے اردو الفاظ

buhrstone

buhrstone کے اردو معانی

  • کھرکھرا گار
  • کھرکھرا پتھر
  • دیکھیے: Burrstone
  • کھردرا یا خار دار بیج دان
  • پھول کی پیندی، پوست یا پھول کا سرا جیسے شاہ بلوط
  • کتا گھاس
  • کوئی چیز جو کتا گھاس سے ملتی جلتی ہو
  • گومڑی دار پتوں کی بوٹی
  • گلے میں غرغراہٹ پیدا کرنے والی آواز
  • سلی
  • سان کا پتھر، فسان یا کسی چیز کا کنارہ
  • پتھر جو چکی کے پاٹوں کے لیے آ استعمال ہوں
  • کگر تراش (دھات یا کاغذ پر نازک سی کگر، جو کاٹنے سے بن جاتی ہے)
  • چاند یا ستارے کا ہالہ
  • اوزار، چھوٹا سا گول آرا یا دندان ساز کا زنبور
  • اسکاٹ لینڈ کی بولی میں آر (R) حلق سے بولنے کا لہجہ
  • غلط تلفظ
  • شور و غوغا
  • کھرکھرا پتھر
  • نام جو کھرکھرے گار کی چٹانوں کو دیا جاتا ہے جن کے پتھر عام طور پر سنگ آسیا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں
  • چکی کا پاٹ جو اس پتھر کا بنا ہوا ہو

buhrstone के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • खरखरा गार
  • खरखरा पत्थर
  • देखिए: Burrston
  • खुर्दरा या ख़ारदार बीज दान
  • फूल की पीनदी, पोस्त या फूल का सिरा जैसे शाह बलूत
  • कुत्ता घास
  • कोई चीज़ जो कुत्ता घास से मिलती जलती हो
  • गोमड़ी दार पत्तों की बूटी
  • गले में ग़र्ग़र्राहट पैदा करनेवाली आवाज़
  • सिल्ली
  • सान का पत्थर, फ़सान या किसी चीज़ का किनारा
  • पत्थर जो चक्की के पाटों के लिए आ इस्तिमाल हूँ
  • कगर तराश (धात या काग़ज़ पर नाज़ुक सी कगर, जो काटने से बिन जाती है
  • चांद या सितारे का हाला
  • औज़ार, छोटा सा गोल आरा या दंदान साज़ का ज़ंबूर
  • असकाट लैंड की बोली में आर (R) हलक़ से बोलने का लहजा
  • ग़लत तलफ़्फ़ुज़
  • शोर-ओ-गोगा
  • खरखरा पत्थर
  • नाम जो खरखरे गार की चट्टानों को दिया जाता है जिन के पत्थर आम तौर पर संग आसिया के तौर पर इस्तिमाल होते हैं
  • चक्की का पाट जो इस पत्थर का बना हुआ हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (buhrstone)

نام

ای-میل

تبصرہ

buhrstone

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone