تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bugger" کے متعقلہ نتائج

bugger

بازاری: (بجز اسم ۲ اور ف ۳) (الف) مکروہ، ناپسندیدہ شخص- (ب) کسی خاص وضع یا قماش کا آدمی.

buggery

مقعد میں دخول، اغلام۔.

بُو گِیر

رک : بودار نمبر ۲۔

بَغَیْر

بجز، سوا، علاوہ، بن، بِنا، بلا

بُھوں گَھر

تہ خانہ ، سرائے .

بَھگَّڑ

رک : بھاگڑ ؛ بھگدڑ ، افراتفری ، ہلچل.

بُگَّن

امین پر بچھی ہوئی ایک بوٹی کا نام جس کی شاخیں باریک اور پتے لبے اور نوک دار ہتے ہیں (ان پتوں کے کناروں پر تھوڑی افزونی ہوتی ہے)

بُغار

(کپڑے یا دیوار وغیرہ کا) بڑا اور گہرا چھید سوراخ۔

بَنگَڑ

(ٹھگی) آوارہ گرد ٹھگ جو کسی ٹولی میں نہ ہو.

بوکَر

بکرے بکری سے مشابہ ہر جانور کا نر جیسے نیل گاے کا بوکرا ، سانبھر کا بوکرا

بھونگَڑ

رک : بھن٘کڑ.

بویَر

قابل کاشت زمیں، بنجر کی ضد

بیگَڑ

جھلمل پنّی

بوکَڑ

بکرا۔

بانگَڑ

وہ علاقہ جہاں بکھری ہوئی آبادی ہو، وہ دیس جس میں بستی دور دور واقع ہو

bugger کے لیے اردو الفاظ

bugger

ˈbʌɡ.ər

bugger کے اردو معانی

اسم، فعل

  • شیطان
  • بدمعاش
  • درنده
  • خلاف وضع فطری فعل کا مجرم
  • لوطی
  • اغلام باز
  • عموماً بے تکلفی یا گالم گلوچ میں استعمال ہوتا ہے

bugger के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • शैतान
  • बदमाश
  • दरिंदे
  • ख़िलाफ़-ए-वज़ा फ़ित्री फे़अल का मुजरिम
  • लोती
  • इग़लाम बाज़
  • उमूमन बेतकल्लुफ़ी या गालम ग्लोच में इस्तिमाल होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bugger)

نام

ای-میل

تبصرہ

bugger

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone