تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُدْھوار" کے متعقلہ نتائج

بُدْھوار

بدھ کا دن، منگل کے بعد اور جمعرات سے پہلے کا دن، بدھ، چہار شنبہ

بَھدْوار

زمین جو ایکھ بونے کے لیے ہل چلا کر تیار کی جائے، وہ زمین جس میں خریف کے موسم میں ہل چلایا جائے اور پھر کاشت کپاس تک پڑی رہے

بیدار

جاگتا، ہوشیار جو سویا ہوا یا مدہوش نہ ہو

بیداری

سو کر اٹھنا، خواب سے جاگنا، نیند سے ہوش میں آنا، وقت کے مطابق کام کرنا، ہوشیار ہونا، خبردار ہونا، نگرانی

بِدھارا

ایک طرح کی بیل جس کی شاخیں بہت گھنی ڈالیوں پرگلاب کے سے کان٘ٹے اور پتے تین ان٘گل لمبے بیضوی اور نکیلے ہوتے ہیں

بِدھوا

وہ عورت جس کا شوہر مر گیا ہو، رانڈ، بیوہ

بَدھارا

بڑھاوا، افزونی، اضافہ

بَدرِیا

بدری کی تصغیر، چھوٹا سا بادل کا ٹکڑا، گھٹا

بَہادُری

شجاعت، دلیری، جرأت

بَدْرا

بادل ، بادل کی کیفیت

بَدْری

بدرہ

بِیدْری

بِدری

بَدارھا

ملہٹی کے برابر موٹی ایک درخت کی جڑ جو مزے میں تلخی مائل پھیکی اور محلل اورام و ملین ہے.

بادَرْوا

بادل (رک) .

بَھدْرَہ

رک : بھدرا (۱) .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُدْھوار کے معانیدیکھیے

بُدْھوار

budhvaar•बुधवार

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بُدْھوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بدھ کا دن، منگل کے بعد اور جمعرات سے پہلے کا دن، بدھ، چہار شنبہ

Urdu meaning of budhvaar

  • Roman
  • Urdu

  • budh ka din, mangal ke baad aur jumeraat se pahle ka din, budh, chahaar shambaa

English meaning of budhvaar

Noun, Masculine

  • Wednesday

बुधवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मंगलवार और गुरुवार के बीच का दिन; सप्ताह का तीसरा दिन, सात वारों में से एक वार, बुध का दिन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُدْھوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُدْھوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone