تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُن٘دیلا" کے متعقلہ نتائج

بُن٘دیلا

موجودہ بھارت کے علاقے ’بندیلکھنڈ‘ میں رہنے والی راجپوتوں کی ایک قوم۔

بَن٘دیلا

جن٘گلی نر سور

بُن٘دیلی

بھارت کے ’ہمیر پور اور باندہ‘ کے اضلاع میں بولی جانے والی ایک زبان۔

بُندْلا

بون٘د ، بڑی بون٘د.

بَندْلا

بڑا پٹارا ، بڑا پنجرا ، گٹھڑ۔

بُن٘دھیلی

بندیلی (زبان، بولی)

بِندیا

بندی کی تصغیر

بَنَیلا

boar, male swine

بَنِیلا

ہلکا نیلا، نیلگوں

بِندْلی

شیشے یا مسالے کا کوئی گول چھوٹا سا ٹکڑا، جو ہندو عورتیں تزئین کے لئے ماتھے پر لگاتی ہیں، ٹکلی

بَندْلی

ایک قسم کا چاول جوعموماً روہیلکھنڈ میں پیدا ہوتا ہے

بَنْڈیلا

جن٘گلی نر سور

بُندْیا

ایک قسم کی مٹھائی جو پانی کے قطرے کے برابر یا اس سے کچھ بڑی ہوتی ہے ، نُکتی ، بوندی۔

بھوندْلی

بھون٘دو (رک) کی تانیث ؛ احمق ، بے وقوف .

بُن٘دیلَن

بُندیلا (رک) کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں بُن٘دیلا کے معانیدیکھیے

بُن٘دیلا

budelaa•बुंदेला

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بُن٘دیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موجودہ بھارت کے علاقے ’بندیلکھنڈ‘ میں رہنے والی راجپوتوں کی ایک قوم۔

Urdu meaning of budelaa

  • Roman
  • Urdu

  • maujuuda bhaarat ke ilaaqe 'bundelkhanD' me.n rahne vaalii raajpuuto.n kii ek qaum

English meaning of budelaa

Noun, Masculine

  • a Rajput tribe of central India, belonging to Bundelkhand in India

बुंदेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुंदेलखंड का निवासी
  • राजपूतों की एक जाति जो भारत के 'बुंदेलखंड' क्षेत्र में रहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُن٘دیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُن٘دیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone