تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"buckle" کے متعقلہ نتائج

buckle

پیٹی، پٹی وغیرہ کسنے کا بکسوا۔.

buckle under

buckle down

buckler

تواریخ: دستی ڈھال۔.

buckleys

بول چال: آسٹرون ز موہوم امکان۔.

shoe-buckle

جوتے کا بکسوا، باندھنے یا آرائش کے لیے ۔.

بوقْلَہ

باقلہ، ساگ پات

بیکلی

گھبرانے کی کیفیت یا حالت، بے چینی، گھبراہٹ، پریشانی

booklet

کِتابْچَہ

بُخْلی

بخل کرنے والا ، کنجوس .

باکْلی

ایک درخت، جس کے پتے ریشم کے کیڑے کو کھلائے جاتے ہیں

باقْلَہ

باقلا، مٹر، لوبیے سے قدرے بڑے بیج اور سخت چھلکے کی ایک پھلی، جس کے بیضوی بیج عموماً ترکاری کے طور پر پکا کر کھائے جاتے ہیں

بَقْلَہ

رک : بقل ۔

بَکْلا

پیڑ کی چھال

بوکْلا

بکّل (درخت وغیرہ کا) چھلکا، پوست، چھال، بیشتر درخت کی چھال

buckle کے لیے اردو الفاظ

buckle

ˈbʌk.əl

buckle کے اردو معانی

اسم، فعل

  • خم دار سوئی
  • بکسوا یا بکلس جو دو کھلے بندوں کو آپس میں جوڑ دے، جیسے پیٹی یا فیتے کو
  • کپڑوں، دستی بیگوں اور جوتوں پر آرائش کے لیے لگا ہوا بکلس
  • موڑ، خم خاص کر دھات، لکڑی یا لائنولیم کا

فعل متعدی

  • بکسوئے سے باندھنا (up کے ساتھ)
  • بکسوا لگانا
  • جوڑنا

فعل لازم

  • گرمی یا وزن کے باعث مڑنا یا خم کھا جانا

buckle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • ख़मदार सोई
  • बक्सवा या बकलस जो दो खुले बंदों को आपस में जोड़ दे, जैसे पेटी या फीते को
  • कपड़ों, दस्ती बैगों और जूतों पर आराइश के लिए लगा हुआ बकलस
  • मोड़, ख़म ख़ासकर धात, लक्कड़ी या लाइनोलीम का

सकर्मक क्रिया

  • बकसोए से बांधना (up के साथ
  • बक्सवा लगाना
  • जोड़ना

अकर्मक क्रिया

  • गर्मी या वज़न के बाइस मुड़ना या ख़म खा जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (buckle)

نام

ای-میل

تبصرہ

buckle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone