Search results
Saved words
Showing results for "brute"
Urdu words for brute
brute के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- वहशी
- जानवर
- है समझ
- नादान
- बेअक़ल जैसे जानवर
- ग़ैर मुतमद्दिम
- सख़्त
- दर्शित
- उखड़
- ग़ैर मुहज़्ज़ब
- बेहिस
- ग़ैर हस्सास
- बेशऊर
- सिर्फ़ जिस्मानी
- जान और रूह से आरी या दरिन्दा सिफ़त
संज्ञा
- ज़ालिम हस्ती
- जानवर, बमुक़ाबला इंसान, ख़ासकर बड़े चौपाओं में से कोई एक
- इंसान में हैवानी फ़ित्रत
- ऐसा इंसान जो ज़हानत की कमी या किसी और सिफ़त में जानवर से मुशाबेह हो जैसे ज़ुलम में
- उमूमन नफ़रत की आम इस्तिलाह
brute کے اردو معانی
صفت
- وحشی
- جانور
- ہے سمجھ
- نادان
- بے عقل جیسے جانور
- غیر متمدن
- سخت
- درشت
- اکھڑ
- غیر مہذب
- بے حس
- غیر حساس
- بے شعور
- صرف جسمانی
- جان اور روح سے عاری یا درندہ صفت
اسم
- ظالم ہستی
- جانور، بمقابلہ انسان، خاص کر بڑے چوپاؤں میں سے کوئی ایک
- انسان میں حیوانی فطرت
- ایسا انسان جو ذہانت کی کمی یا کسی اور صفت میں جانور سے مشابہ ہو جیسے ظلم میں
- عموماً نفرت کی عام اصطلاح
Related searched words
birotii
(ٹھگی) جاسوس کے شبہ سے بچنے کے لیے اکے دکے ہو کر ٹھگی کو نکلنے اور دور پرے مقررہ جگہ پر پہن٘چ کر جمع ہونے کا عمل
burette
کیمیاوی تجزیہ کے لیے تھوڑی مقدار کے مائعات کی پیمائش کا نشان دار پیمانہ جس کے سرے پر انڈیلنے کے لیے منہ بنا ہوتا ہے۔.
biretta
ایک چوکور عموماً سیاہ ٹوپی جس میں سے تین چپٹے کونے نکلتے ہیں، عموماً ( رومن کیتھلک) پادریوں کے سر پر ۔.
'ibaaratii
عبادت سے منسوب یا متعلق ، ریاضی جکا سوال جو عبارت میں پوچھا گیا ہو ، مثلاً : یہ سوال کہ ایک شخص کے گھر میں ۸ لڑکیاں اور ۶ لڑکے اور ۲ ملازم ہیں ، بتاؤ کل کتنے ہوئے ؟ دوسری قسم اس کے بالمقابل عددی کی ہے ، مثلاً : یہی سوال اس طرح بھی کیا جا سکتا ہے کہ ۸ ، ۶ اور ۲ کو جمع کرو.
baraatii to khaa pii kar alag ho jaate hai.n , kaam duulhaa dulhan se pa.Dtaa hai
مصیبت کے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ہوتا .
gha.De kumhaar, barte sansaar
معمولی آدمیوں کے کام سے ساری دنیا فائدہ ا ٹھاتی ہے، ایک آدمی کام کرتا ہے بہت سے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں
jahaa.n duulhaa tahaa.n baraatii
لوگ اپنے سردار کے ساتھ رہتے ہیں، جب تک شخص کی ذات ہے بڑا کارخانہ متعلق ہے.
sadaa-bartaa
नित्य भूखों और दीनो को भोजन बाँटने की क्रिया या नियम, रोज़ की ख़ैरात, वह अन्न या भोजन जो नियम से नित्य ग़रीबों को बाँटा जाए, नित्य होने वाला दान, लंगर
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (brute)
brute
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone