تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bruise" کے متعقلہ نتائج

bruise

چُورَہ

brose

خصوصاً اسکاچ، طبّاخی: جئی کو جوش دے کر بنائی جانے والی ایک غذا-.

bruised

کوفْتَہ

bruiser

بول چال: لمبا چوڑا، دبنگ آدمی -.

بَرْسا

بَرَس

بَرْسی

مردے کی سالانہ فاتحہ جوسال اس کےمرنےکےدن ہوتی ہے، دیسا

بَرْساں

برس (= سال) کی مجع.

بَرسُو

एक प्रकार का वृक्ष

بَرْسیں

برس کی جمع

بَرْسوں

سالہا سال تک، مدتوں، مدت تک (گزشتہ یا آئندہ)

بَرْساؤُ

برسنے والا، برسنے کو تیار، برسنے کے لائق

بَرْسے

برسنا سے فعل مضارع، ترکیبات میں مستعمل

بارِش

مینھ، برسات، باراں

بَرس

بارہ مہینے کی مدت، سال، سورج کے گرد زمین کے ایک پوری گردش کرنے کا عرصہ (جو 365 دن 5 گھنٹے 68 منٹ 65 سیکنڈ کا ہوتاہے)

بَرَص

سفید کوڑھ، کوڑھی کا مرض، ایک مرض کا نام جس میں فساد خون سے جسم پر سفید دھبے پڑجاتے ہیں

bruise کے لیے اردو الفاظ

bruise

bruːz

bruise کے اردو معانی

فعل لازم، فعل متعدی

  • جسم کا چھل جانا
  • خراش آنا
  • چوٹ لگنا
  • پیس ڈالنا
  • چکنا چور کر دینا
  • کچلنا
  • کوٹنا
  • چورا کرنا
  • پیٹ ڈالنا
  • (مجازاً) جذبات مجروح کرنا
  • بغیر خراش لائے ضرب یا دباؤ سے زخم پہنچانا
  • زخمی ہو جانا

اسم

  • رگڑ کی خراش/ زخم
  • مار یا چوٹ
  • صدمہ
  • زخموں کی وجہ سے جلد کی بد رنگی

bruise के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • जिस्म का छल जाना
  • ख़राश आना
  • चोट लगना
  • पीस डालना
  • चकनाचूर कर देना
  • कुचलना
  • कूटना
  • चूरा करना
  • पेट डालना
  • (मजाज़न) जज़बात मजरूह करना
  • बगै़र ख़राश लाए ज़रब या दबाओ से ज़ख़म पहुंचाना
  • ज़ख़मी हो जाना

संज्ञा

  • रगड़ की ख़राश/ ज़ख़म
  • मार या चोट
  • सदमा
  • ज़ख़मों की वजह से जल्द की बद रंगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bruise)

نام

ای-میل

تبصرہ

bruise

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone