تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bronze" کے متعقلہ نتائج

bronze

تانبے اور ٹین کا مرکب، کانسی؛ اس مرکب کا رنگ یا اس سے بنی ہوئی شے۔.

bronze age

کانسی کا عہد

Bronze Star

bronzed

کانسی

بِرِنْجَہ

کیل

بِرَنْجی

چھوٹی کیل، کوکا

بِرَنج

سونا اور جواہرات وغیرہ تولنے کا ایک باٹ جو چار رائی کے برابر وزنی ہوتا ہے

بَرَنْجَن

سونے چان٘دی کی چوڑی یا کڑا جو عورتیں پہنتی ہیں (ہاتھ کا ہو تو دست برنجن ، پاؤں کا ہو تو پا برنجن)

بادَنْجان

بینگن

بِرَنْج ساز

پیتل تیار کرئے یا اس کے برتن ڈھالنے والا کاریگر

بِرَنج آری

Grain-merchant, grain-carrier.

بِرَنْجِ گَنْدَہ

ابلا ہوا چاول ، بھات

بادَنْجانِ فَرَنگی

ٹماٹر

بِرَنْج مُشْک

تخم بالن٘گو ، سیاہ رن٘گ کا چھوٹا سا دانہ جو بھیگنے کے بعد اسپغول کی طرح لعابدار ہوجاتا ہے ، عموماً شربت میں مستعمل

پا بَرَنْجَن

پیروں میں پہننے کا خولدار کڑے کی وضع کا زیور جس کے اندر جھنکار کے لئے لوہے یا سیسے وغیرہ کے دانے ڈال دیئے جاتے ہیں ، خلخال ، جھان٘جن ، پین٘جنی

bronze کے لیے اردو الفاظ

bronze

brɒnz

bronze کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل

  • کانسی
  • تانبے اور قلعی کے آمیزے پر مشتمل ایک پائیدار بھرت
  • کانسی کے بنے ہوئے مجسمے وغیرہ
  • تیز بھورے رنگ کی شے
  • کانسی کا رنگ

فعل متعدی

  • کانسی جیسا ہونا یا کانسی کا رنگ دینا
  • سانولا ہو جانا جیسے دھوپ سے

فعل لازم

  • کانسی کا رنگ لینا یا اپنانا

bronze के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, क्रिया

  • कांसी
  • ताँबे और क़लई के आमीज़े पर मुश्तमिल एक पायदार भरत
  • कांसी के बने हुए मुजस्समे वग़ैरा
  • तेज़ भूरे रंग की शैय
  • कांसी का रंग

सकर्मक क्रिया

  • कांसी जैसा होना या कांसी का रंग देना
  • साँवला हो जाना जैसे धूप से

अकर्मक क्रिया

  • कांसी का रंग लेना या अपनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bronze)

نام

ای-میل

تبصرہ

bronze

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone