تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"broad bean" کے متعقلہ نتائج

broad bean

سیم

بُرِیدَہ بِینی

जिसकी नाक कटी हो

بارُود بَنْنا

یکایک بہت مشتعل ہو جانا

بِنْدرا بَنی

(لفظاً) بندرابن سے منسوب ، (مراداً) (موسیقی) کالی ٹھاٹھ کی ایک راگنی۔

بِینِیِ بُرِیدَہ

one whose nose has been cut off

بِن بِدِّیا کے نَر اور نار، جَیسے گَدھا کُمہار

بے علم بیوقوف ہوتا ہے

اگّم بدھ بانیا پچھم بدھ جاٹ

بنیا بڑا چالاک ہوتا ہے اور جاٹ بے عقل ہوتا ہے

بَنْدَر کو مِلی ہَلْدی کی گِرَہ پَنْساری بَن بَیٹھا

چھچھورا آدمی ذرا سی چیز پر بہت اتراتا اور فخر کرتا ہے

اگّم بدّھی بانیا، پچّھم بدّھی جاٹ

چار بَدّی بُنائی

(پیشہ سلاوٹ و کَھٹ بُنا) جھل٘نگے (پل٘نگ ، چار پائی) کی بُنائی اک تاری ، دو تاری ، تہ تاری وغیرہ (یعنی بان کی اکہری ، دہری تہری وغیرہ لڑوں سے) حسب ضرورت کی جاتی ہے جس کو اصطلاحاً اک بدی ، دو بدی ، تہ بدی ، چار بدی وغیرہ بنائی یا جھلنگے کے نام سے موسوم کرتے ہیں .

بِن بِدِّیا نَر نار، جَیسے گَدھا کُمہار

بندر کے ہاتھ ناریل لگا، پنساری بن بیٹھا

ذرا سی بات پر فخر کرنے لگا

بنا وسیلے چاکری بنا بدھ کے دہیہ، بنا گرو کا بالکا سر میں ڈالے کھیہ

ملازمت بغیر وسیلے اور سفارش کے نہیں مل سکتی اور بدن بغیر عقل کے فضول ہے اور جس چیلے کا گرو نہیں وہ بدچلن ہو جاتا ہے

چار بَرْن

ہندوئوں کی چار ذاتیں، برہمن، چھتری، ویشیہ اور شودر کا مجموعہ، آریا قوم

بِعَادْ

दूरी, फ़ासिला।।

broad bean کے لیے اردو الفاظ

broad bean

ˌbrɔːd ˈbiːn

broad bean کے اردو معانی

اسم

  • چوڑے قسم کا سیم یا باقلہ/ بانکلا جو اکثر چارے کے طور پر یورپ کے بعض علاقوں میں استعمال کیا جاتا ہے
  • لوبیا کی ایک بڑی قسم

broad bean के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चौड़े किस्म का सीम या बाक़िला/ बानकला जो अक्सर चारे के तौर पर यूरोप के बाअज़ इलाक़ों में इस्तिमाल किया जाता है
  • लोबिया की एक बड़ी क़सम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (broad bean)

نام

ای-میل

تبصرہ

broad bean

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone