تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bridge" کے متعقلہ نتائج

bridge

bridgehead

فوج: دریا یا کسی اور حائل شے کے پار دشمن کی طرف کے علاقے میں اگلا مورچہ بنانا.

bridgework

دندان سازی: دانتوں کے درمیانی خلا میں مصنوعی دانت.

bridgeboard

بُرِیدَگی

کاٹ، کٹاؤ

بُرْدَگی

کٹاو، کٹنے کا عمل، سیلاب میں مٹی کٹ کٹ کر ٹیلے اور گڈھے پیدا ہونے کی صورت حال

bridging

bailey bridge

لوہے کی جالیوں کا عارضی پل جو ڈھلے ڈھلائے اجزا کو جوڑ کر جلد کھڑا کیا جا سکے.

corduroy bridge

flying bridge

بَحری جَہاز کا سَب سے اُونچا پُل

duplicate bridge

wheatstone bridge

برقی مزاحمت ناپنے کا ایک آلہ جس میں سرکٹ کے دو نقاط پر برقی قوہ برابر کر دیا جاتا ہے [انگریز ماہر طبیعیاتC. Wheatstone کے نام پر ، م: ۱۸۷۵ء].

contract bridge

اِقراری برج

auction bridge

بولی تاش

bascule bridge

ایک طرح کا اٹھاؤ پُل جسے پاسنگوں کی مدد سے اٹھایا جاتا ہے.

suspension bridge

معلّق پل جس کے پٹاؤ کو آہنی رسوںسے تھاما جائے ،جو دو طرفہ مضبوط ڈھانچوں کے سہارے لٹکے ہوں ، جھولا پُل ۔.

swing-bridge

جہازوں کے لیے کھل جانے والا دولخت دریائی پل ۔.

دِل بُرْدَگی

دل لے جانے کا عمل ، دل زدگی.

bridge کے لیے اردو الفاظ

bridge

brɪdʒ

bridge کے اردو معانی

اسم

  • پل
  • سڑک
  • گزرگاه
  • راستہ
  • جسر
  • اس قسم کا بنا ہوا زیر استعمال کوئی ڈھانچا
  • دو کاموں، موضوعات یا گزرے ہوئے وقتوں میں رابطہ
  • (تشریح الاعضا) ناک کا بانسا یا اٹھواں حصہ
  • عینک کے شیشوں کے درمیان ابھرا ہوا جوڑ جس سے عینک کے شیشے یا عدسے ناک پر ٹکے رہیں
  • آلہ موسیقی کے تاروں کو اوپر اٹھانے والی لکڑی کا پہلا ٹکڑا
  • (فلزیات) دھات پگھلانے کی بھٹی میں دیوار نما اٹھان
  • (جہاز رانی) جہاز کے دونوں اطراف بنا ہوا چبوترا جو افسروں یا جہاز رانوں کے لیے مخصوص ہوتا ہے
  • دید بان
  • (دندان سازی) مصنوعی دانت کا فرما
  • (بلیئرڈ) لمبے دستے کی مڑی ہوئی لکڑی کا ٹکڑا یا ہاتھ کی پوزیشن جس سے کیو کے ضربی کنارے کو سہارا دیا جا سکے
  • (برق) تعدد، مقدار یا مزاحمت ناپنے کا آلہ
  • (موسیقی) ایک سر کی دوسرے سر کی جانب منتقلی
  • تاش کا کھیل
  • برج
  • چار کھلاڑیوں میں تاش کا کھیل جو ترپ چال سے ماخوذ ہے

فعل متعدی

  • پل باندھنا
  • پل کے ذریعہ راستہ بنانا
  • خلیج پاٹنا
  • تفرقات دور کرنا

bridge के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पुल
  • सड़क
  • गुज़र गाए
  • रास्ता
  • जसर
  • इस किस्म का बना हुआ ज़ेर-ए-इस्तेमाल कोई ढांचा
  • दो कामों, मौज़ूआत या गुज़रे हुए वक़्तों में राबिता
  • (तशरीह उल-आज़ा) नाक का बांसा या उठवां हिस्सा
  • ऐनक के शीशों के दरमयान उभरा हुआ जोड़ जिस से ऐनक के शीशे या उदसे नाक पर टिके रहें
  • आला मूसीक़ी के तारों को ऊपर उठाने वाली लक्कड़ी का पहला टुकड़ा
  • (फ़लज़यात) धात पिघलाने की भट्टी में दीवार नुमा उठान
  • (जहाज़रानी) जहाज़ के दोनों अतराफ़ बना हुआ चबूतरा जो अफ़िसरों या जहाज़ रानों के लिए मख़सूस होता है
  • दीद बाण
  • (दंदान साज़ी) मस्नूई दाँत का फ़र्मा
  • (बुलेवर्ड) लंबे दस्ते की मुड़ी हुई लक्कड़ी का टुकड़ा या हाथ की पोज़ीशन जिस से कियु के ज़रबी किनारे को सहारा दिया जा सके
  • (बर्क़) ताद्दुद, मिक़दार या मुज़ाहमत नापने का आला
  • (मूसीक़ी) एक सर की दूसरे सर की जानिब मुंतक़ली
  • ताश का खेल
  • बुरज
  • चार खिलाड़ियों में ताश का खेल जो तुरुप चाल से माख़ूज़ है

सकर्मक क्रिया

  • पुल बांधना
  • पुल के ज़रीया रास्ता बनाना
  • ख़लीज पाटना
  • तफ़रक़ात दूर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

bridge

bridgehead

فوج: دریا یا کسی اور حائل شے کے پار دشمن کی طرف کے علاقے میں اگلا مورچہ بنانا.

bridgework

دندان سازی: دانتوں کے درمیانی خلا میں مصنوعی دانت.

bridgeboard

بُرِیدَگی

کاٹ، کٹاؤ

بُرْدَگی

کٹاو، کٹنے کا عمل، سیلاب میں مٹی کٹ کٹ کر ٹیلے اور گڈھے پیدا ہونے کی صورت حال

bridging

bailey bridge

لوہے کی جالیوں کا عارضی پل جو ڈھلے ڈھلائے اجزا کو جوڑ کر جلد کھڑا کیا جا سکے.

corduroy bridge

flying bridge

بَحری جَہاز کا سَب سے اُونچا پُل

duplicate bridge

wheatstone bridge

برقی مزاحمت ناپنے کا ایک آلہ جس میں سرکٹ کے دو نقاط پر برقی قوہ برابر کر دیا جاتا ہے [انگریز ماہر طبیعیاتC. Wheatstone کے نام پر ، م: ۱۸۷۵ء].

contract bridge

اِقراری برج

auction bridge

بولی تاش

bascule bridge

ایک طرح کا اٹھاؤ پُل جسے پاسنگوں کی مدد سے اٹھایا جاتا ہے.

suspension bridge

معلّق پل جس کے پٹاؤ کو آہنی رسوںسے تھاما جائے ،جو دو طرفہ مضبوط ڈھانچوں کے سہارے لٹکے ہوں ، جھولا پُل ۔.

swing-bridge

جہازوں کے لیے کھل جانے والا دولخت دریائی پل ۔.

دِل بُرْدَگی

دل لے جانے کا عمل ، دل زدگی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bridge)

نام

ای-میل

تبصرہ

bridge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone