تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"breaker" کے متعقلہ نتائج
breaker کے لیے اردو الفاظ
breaker کے اردو معانی
اسم
- توڑ پھوڑ کرنے والا
- ساحل سے ٹکرانے والی موج، جو جھاگ میں بدل جاتی ہے
- موج شکستہ
- برقی سرکٹ کھولنے کا طریقہ
- کو ئلے کو مختلف جسامتوں/ سائزوں میں کاٹنے کی مشین
- ٹائر کے نشانوں کے نیچے کسی کپڑے وغیرہ کی تہ، تاکہ ٹائر زیادہ مضبوط اور محفوظ بن جائے
- پانی کا چھوٹا کفتر یا چیا و کشتی میں استعمال ہوتا ہے
breaker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तोड़ फोड़ करने वाला
- साहिल से टकराने वाली मौज, जो झाग में बदल जाती है
- मौज शिकस्ता
- बर्क़ी सर्किट खोलने का तरीक़ा
- कोइले को मुख़्तलिफ़ जसामतों/ साइज़ों में काटने की मशीन
- टावर के निशानों के नीचे किसी कपड़े वग़ैरा की ता, ताकि टावर ज़्यादा मज़बूत और महफ़ूज़ बिन जाये
- पानी का छोटा कफ़तर या चिया-ओ-कश्ती में इस्तिमाल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
baedeker
مختلف سفری ہدایت ناموں میں سے کوئی ایک جو ایک کمپنی چھاپتی ہے جسے کارل بیڈ کرنامی ایک جرمن شخص (متوفی ۱۸۵۹ء ) نے قائم کیا تھا۔.
بُراکَرے نائی بامْنا بُھلا کَرے میرے بھاگ
کام ان جائے تو فائدہ کا نہ بنے تو نوکر کے سر ؛ برائی دوسرے کے ذمے بھلائی اپنے ذمے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (breaker)
breaker
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔