تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"breach" کے متعقلہ نتائج

breach

دَرْز

breach of privilege

نقص مراعت

breach of trust

خیانت

breach of promise

عہد شکنی

breach clout

brachy

ترکیبی جُز بمعنی چھوٹا عصد راسی

بَرْچَھہ

عورتوں کی پیشانی کا ایک زیور.

بَرْچھی

جھوٹا نیزہ جس کا پھل چوڑا ہوتا ہے، نیزہ

بَرْچھوں

برچھا (رک) کی جمع (محرف حالت)

بَرْچھا

لڑائی کاایک لمباآہنی ہتھیار جس میں آگے نوکیدار پھل اور باقی حصے میں بانس کی طرح کی پوریں ہوتی ہیں، نیزہ، بھالا

بَرْچِھیاں

برچھی کی جمع برچھی کے تحت درج شدہ ترکیبات میں مستعمل اور ان کے علاوہ

بَرْچِھیوں

برچھی کی جمع مغیرہ، اکثر ترکیب میں مستعمل

بِرَچ

بوجھ

بِرچھ

پیڑ،درخت .

بَرِچھ کا سایَہ اَور پُرُش کا مایَہ

درخت کا سایہ اور انسان کا رسوخ ان کی اپنی اپنی ذات کے ساتھ ہے

breach کے لیے اردو الفاظ

breach

briːtʃ

breach کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • توڑنے کا عمل یا اس کا نتیجہ
  • اَن بَن
  • ترک مراسم
  • قطع تعلق
  • خلاف ورزی
  • نقض
  • شکستگی
  • رخنہ
  • (خصوصاً قلعے کی دیوار میں گولوں کی مار سے) شگاف
  • سیندھ
  • نقب
  • توڑ کر نکل جانا
  • معاہدہ شکنی
  • قانونی خلاف ورزی
  • کسی شے میں روزن یا سوراخ پیدا کرنا
  • کسی قانون یا معاہدے کو توڑنا
  • رخنہ ڈالنا
  • فسق کرنا
  • وھیل مچھلی کا پانی سے اوپر اچھل آنا

breach के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • तोड़ने का 'अमल या उस का नतीजा
  • अन-बन
  • तर्क-ए-मरासिम
  • क़त'-ए-त'अल्लुक़
  • ख़िलाफ़-वर्ज़ी
  • नक़्ज़
  • शिकस्तगी
  • रख़्ना
  • (ख़ुसूसन क़िल'ए की दीवार में गोलों की मार से) शिगाफ़
  • सेंध
  • नक़्ब
  • तोड़ कर निकल जाना
  • मु'आहदा-शिकनी
  • क़ानूनी ख़िलाफ़-वर्ज़ी
  • किसी शय में रौज़न या सूराख़ पैदा करना
  • किसी क़ानून या मु'आहदे को तोड़ना
  • रख़्ना डालना
  • फ़िस्क़ करना
  • व्हेल मछली का पानी से ऊपर उछल आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (breach)

نام

ای-میل

تبصرہ

breach

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone