تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"borax" کے متعقلہ نتائج

borax

سُہاگا

بُرے

برا کی محرف صورت، ترکیبات میں مستعمل، بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو

بُورَق

سہاگا، ایک طرح کا نمک جسے سنار زیادہ تر زیورات کی صفائی میں استعمال کرتے ہیں، بطور دوا بھی استعمال ہوتا ہے، بورہ، کچلون

بدخشاں

افغانستان کا ایک ریاست جس کے لعل مشہور ہیں

بَدَخْشی

بدخ، بدخشاں سے منسوب

بُورَہ

بورا، ایک مخصوص نمک یا سہاگہ جسے سنار زیورات کی صفائی میں استعمال کرتے ہیں، بطور دوا استعمال ہونے والا نمک

بِرِکْش

درخت، پیڑ

بدخش

बदख्शाँ का लघु., दे. 'बदख्शाँ।

بَھرْکُنس

وہ مرد اداکار جو زنانہ لباس پہن کر ناچے، نقال

بُھرْکَس

کچومر، چورا

بُھرْکَس نِگَلْنا

کچومر نکلنا ، چورا چورا ہونا ، خستہ و خراب ہونا ، تباہ ہو جانا .

بُھرْکَس ہو جانا

ریزہ ہو جانا، چورا ہو جانا

بُھرکَس نِکَلنا

کچومر نکلنا، چورا چورا ہونا، خستہ و خراب ہونا، تباہ ہو جانا

بُھرْکَس نِکالْنا

مارتے مارتے ہڈی پسلی توڑ ڈالنا، بیدم کر دینا، ادھ مرا کردینا، نیم مردہ بنادینا

بُھرْکَس نِکَل جانا

کچومر نکلنا، چورا چورا ہونا، خستہ و خراب ہونا، تباہ ہو جانا

borax کے لیے اردو الفاظ

borax

borax کے اردو معانی

اسم

  • سُہاگا
  • بوريکس
  • سوہاگہ
  • سُہاگَہ
  • سَفيد دانے دار نَمَک
  • بوریکس
  • سُہاگہ

borax के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सुहागा
  • बोरेक्स
  • सोहा गा
  • सुहागह
  • सफेद दानेदार नमक
  • बोरेक्स
  • सुहागा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (borax)

نام

ای-میل

تبصرہ

borax

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone