تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"boots" کے متعقلہ نتائج
boots کے لیے اردو الفاظ
boots کے اردو معانی
اسم
- (برطانوی) ہوٹل کا پالشیا
- ہوٹل میں جوتے صاف اور پالش کرنے والا
boots के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (बर्तानवी) होटल का पालिशया
- होटल में जूते साफ़ और पालिश करने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُت شِکَن
بت توڑنے والا، بتوں کو اکھاڑ پھین٘کنے والا، بت پرستی کا مخالف (اکثر حضرت علی یا محمود غزنوی کے لیے مستعمل)
بَتِّیس دھاریں دُودھ بَخْشا
جوان یا بہت محبوب اولاد کی موت پر ماں کی ذبان کا ایک فقرہ جس سے اپنے جملہ حقوق بخشا اور معاف کرنا ہوتا ہے.
بَتِّیس دھار دُودھ پِلانا
اپنا دودھ پلا کر پالنا، پالنا پوسنا اور پروان چڑھانا، (ماؤں یا دائیوں کے اپنی اولاد پر حق جتانے کے موقع پر مستعمل)
بَتِّیس اَبھْرَن
عورتوں کے پہننے کے بتیس زیور (جن کے نام یہ ہیں) سیس پھول، (سوکا) کہور، ٹیکا (ماتھے کا)، نتھ (ناک کا)، بالی، پتا، جھومر، کرن، پھول، (کان کے)، کنٹھ سری، گلوبند، جوہر، جگنو، پچلڑی، چمپاکلی، چندن ہار، مکٹ ہار (گلے کا) پہن٘چی، چوڑیاں، پچھیلی، (چوڑیوں کے پیچھے پہننے کے کا زیور) چھن، کنْگن، نونگا (کلائی کے) جوشن، پرے، بازو بند (بازو کے) آرسی، ان٘گوٹھی (ان٘گلیوں کے) چھلے (پاؤں کے)، کردھنی (کمر کا)، کڑے، پازیب جھان٘جھ چھڑے، بچھوے (پنڈلی اور ٹخنے کے)
بَتاشے کی طَرَح بَیٹھ جانا
collapse, become weak, be defeated in argument, suffer from a sudden misfortune
بَتاشے کی طَرَح گُھل جانا
collapse, become weak, be defeated in argument, suffer from a sudden misfortune
بیتُ الشَّرَف
بلندی اور بزرگی کا گھر، وہ گھرجس کے رہنے والے عالی مرتبہ ہوں، رسائی کا مقام جہاں پہنچ کر بزرگی اور عزت حاصل ہو، بزرگی کا گھر، عزت کا گھر
بَیتُ السِّلاح
اسلحہ خانہ، ہتھیار گھر، وہ جگہ جہاں حملے اور دفاع کے آہنمی اور بارودی ساز و سامان کا ذخیرہ محفوظ ہو
بَتاسے کی طَرَح بَیٹْھنا
اس طرح دب یا بے نشان ہو جانا جیسے پانی میں بلبلہ ، دفعۃً نہایت دبلا ہو جانا ، یکا یک حال ردی ہو جانا .
بَتاسے کی طَرَح گُھلنا
اس طرح دب یا بے نشان ہو جانا جیسے پانی میں بلبلہ ، دفعۃً نہایت دبلا ہو جانا ، یکا یک حال ردی ہو جانا .
بات صاف کَرنا
مغالطہ دور کر دینا، ابہام اور پیچیدگی کو رفع کرنا، جیسے : وہ کچھ غلط فہمی میں پڑگئے ہیں، آج جا کر بات صاف کولوں گا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (boots)
boots
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔