تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bolster" کے متعقلہ نتائج

bolster

پشت پناہی کرنا

bolstered

تکیہ

بَیلِسْٹَر

رک : بیرسٹر .

بالِسْٹَر

بیرسٹر(رک) کا عوامی تلفظ.

بالِشْتَر

رک : بیرسٹر (جس کا یہ عوامی تلفظ ہے).

bolstering

تکیہ

بولْتے

بولتا کی جمع یا مغیرہ صورت، ترکیب میں مستعمل

ہَنْستے بولتے

خوش و خرم، شاد و آباد نیز پُررونق، چہل پہل والا،

بولْتے بولْتے

باتیں کرتے ہوئے یکایک، گفتگو کے دوران میں، کہتے کہتے

بولْتے کی رَگَڑ

(پیشہ کہاری) پہلو میں آدمی ہے ہٹ کر چلو (اگلا کہار پچھلے کو ان الفاظ میں تنبیہ کرتا ہے کہ راستے میں آدمی ہے بچکر نکلو)

ہَنستے بولتے کَٹنا

ہنسی خوشی بسر ہونا (بالعموم عمر یا وقت کے ساتھ مستعمل) ۔

آپ سے ہَم نَہِیں بولْتے

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

بولْتےکی زَبان کِس نے پَکْڑی ہے

نکتہ چینی کرنے یا برا بھلا کہنے والے کو کون روک سکتا ہے

کیا ناک لے کَر بولتے ہیں

۔کیا ناک لے کر بات کرتے ہو۔ (دہلی) کس منھ سے بات کرتے ہو۔ یعنی شرماؤ اپنے گربیان میں مھ ڈالو۔

کیا ناک لے کَر بولْتے یا بات کَرتے ہو

کس مُن٘ھ سے بات کرتے ہو ، شرماؤ ، اپنے گریباں میں مُنھ ڈالو

bolster کے لیے اردو الفاظ

bolster

ˈbəʊl.stər

bolster کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی

  • گاؤ تکیہ
  • بولسٹر
  • گدی
  • کاؤچ یا بستر پر استعمال کیا جانے والا لمبا تکیہ
  • تہ دینے والی کوئی گدا نما چیز جیسے پیڈ جس سے وزن کم پڑے
  • گدی کا تکیہ دار یا بھرا ہوا حصہ
  • کانٹے والے اوزار کا حصہ جو دستے کے سرے کو جوڑے
  • شہتیر ؍ گرڈر کے درمیانی فاصلے میں دراڑ نہ پڑنے یا اس کا بوجھ کم کرنے کے لیے عمودی سہارا
  • تھم
  • سہار چوب
  • پیل پایہ
  • تکیہ لگانا
  • بولسٹر، تکیے یا نرم گدے کا سہارا دینا
  • گدی لگانا
  • شہ دینا
  • تَقوِیَت دینا
  • جرأت دلانا
  • کسی کی ہمت کو ابھارنا

bolster के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया

  • गाव-तकिया
  • बोलस्टर
  • गद्दी
  • काऊच या बिस्तर पर इस्ते'माल किया जाने वाला लंबा तकिया
  • तह देने वाली कोई गद्दा नुमा चीज़ जैसे पैड जिस से वज़्न कम पड़े
  • गद्दी का तकियादार या भरा हुआ हिस्सा
  • काँटे वाले औज़ार का हिस्सा जो दस्ते के सिरे को जोड़े
  • शहतीर / गर्डर के दरमियानी फ़ासले में दराड़ न पड़ने या उस का बोझ कम करने के लिए 'उमूदी सहारा
  • थम
  • सुहार चोब
  • पील-पाया
  • तकिया लगाना
  • बोलस्टर, तकिये या नर्म गद्दे का सहारा देना
  • गद्दी लगाना
  • शह देना
  • तक़वियत देना
  • जुरअत दिलाना
  • किसी की हिम्मत को उभाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bolster)

نام

ای-میل

تبصرہ

bolster

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone