تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوغْبَنْد" کے متعقلہ نتائج

بوغْبَنْد

(سلا اور بے سلا) بڑا تھیلا، بڑا بقچہ، گٹھڑی کا کپڑا

بُوند

قطرہ

بُوند کَرْنا

ڈوبونا .

بَزْغَنْد

گل پستہ، پستے کا پھول

بُوند کا چُوکا گَھڑا ڈَھلکائے

جب موقع ہاتھ سے نکل جائے تو پھر بہت زیادہ ہاتھ پاوں مارنے سے بھی کام نہیں بنتا

بُوند پَڑْنا

بارش کی بوند یا بوندوں کا اوپر سے نیچے گرنا، بارش ہونا

بُوند ماتْر

بونْد بھر ، بقدر بک قطرہ ، بہت تھوڑا سا .

پانی بُوند

ہلکی بارش، پھوار

بُوند ہو جانا

نظر سے دور ہوجانا، اس قدر بلند ہوجانا کہ دکھائی نہ دینا، غائب ہوجانا

بُوند مارْنا

مرغ نو گرفتار کا پنجرے، جال یا پھٹکی پر چونچ مارنا

بُوند بَھر کا

تھوڑا سا ، چھوٹا یا مختصر.

بُوند بُونْد

ہرایک قطرہ، آخری قطرہ

بُوند چُرانا

حاملہ ہونا ، نطفہ قبول کرنا

بُوند تَھمْنا

بارش کا رک جانا

بُوند جَھڑنا

بونْد گرنا ، ٹپکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بوغْبَنْد کے معانیدیکھیے

بوغْبَنْد

boGband•बोग़बंद

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

بوغْبَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سلا اور بے سلا) بڑا تھیلا، بڑا بقچہ، گٹھڑی کا کپڑا

شعر

Urdu meaning of boGband

  • Roman
  • Urdu

  • (sulaa aur baislaa) ba.Daa thailaa, ba.Daa buqchaa, gaTh.Dii ka kap.Daa

English meaning of boGband

Noun, Masculine

  • piece of cloth for wrapping things, saddle-bag

बोग़बंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ा थैला, बड़ा बुक़चा, गठड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوغْبَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوغْبَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone