تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"blubber" کے متعقلہ نتائج

blubber

وھیل کی چربی۔.

blubbered

دودھ پلانے والے سمندری جانور کی چربی

بَلبِیْر

بہادر، شجاع، ہیرو

بَلابَر

رک : بالابر .

خَطِّ بالْبُد

(مُحرِّری) دیونا گری خط کی ایک قِسم جو کِتابی ہوتی ہے

blabber

سُوجَن

بُھومِیاں تو بُھومی پَہ مَرے، تُو کیْوں مَرے بُٹیر

زمیندار تو زمین کے لیے لڑتا ہے تو اے بٹیر کیوں لڑتی ہے، جہاں کوئی خواہ مخواہ لڑائی مول لے وہاں کہتے ہیں

blueberry

جنس Vaccinium کا پودا جس کا پھل کھایا جاتا ہے۔.

bulbar

میڈولا اوبلانگیٹا کے مُتعَلِق

bloomer

عوام: غلطی ،بھاری چُوک۔.

blooper

بول چال: امریکا غلطی جو ندامت کا باعث ہو۔.

belabour

دھونسنا

bilberry

ایک سخت جان پستہ قد پودا جو شمالی یورپ کے جھاڑی دار جنگلوں اور پہاڑوں پر پایا جاتا ہے اور اس میں سرخ جھکے ہوئے پھول اور گہرے نیلے بیر لگتے ہیں Vaccinium myrtillus۔.

blusher

چہرے پر سنگھار کے لیے لگائی جانے والی سرخی۔.

blower

ف کے معنی میں۔.

blubber کے لیے اردو الفاظ

blubber

blubber کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل، فعل متعدی، فعل لازم

  • وھیل چربی
  • زیر پوست چربی
  • وھیل مچھلی اور دیگر بڑے سمندری میمل جانوروں کی چربی جس سے تیل حاصل کیا جاتا ہے
  • جسم کی وافر چکنائی
  • بلبلاہٹ
  • ہچکیاں لے کر رونے کی کیفیت
  • بے اختیار گریہ و زاری
  • پھولے ہوئے
  • باہر نکلے ہوئے، ابھرے ہوئے جیسے رخسار
  • بلبلانا
  • رونا، اس انداز سے کہ رخسار پھول جائیں یا چہرہ بگڑ جائے
  • آنکھیں ابل آنا
  • رو رو کر آنکھیں سجا لینا
  • شدید گریہ سے چہرہ مسخ ہونا
  • دھاڑیں مار کر رونا

blubber के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, क्रिया, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • व्हेल-चर्बी
  • ज़ेर-ए-पोस्त चर्बी
  • व्हेल मछली और दीगर बड़े समुंद्री मीमल जानवरों की चर्बी जिस से तेल हासिल किया जाता है
  • जिस्म की वाफ़र चिकनाई
  • बिलबिलाहट
  • हिचकियाँ लेकर रोने की कैफ़ियत
  • बे-इख़्तियार गिर्या-ओ-ज़ारी
  • फूले हुए
  • बाहर निकले हुए, उभरे हुए जैसे रुख़्सार
  • बिलबिलाना
  • रोना, इस अंदाज़ से कि रुख़्सार फूल जाएँ या चेहरा बिगड़ जाए
  • आँखें उबल आना
  • रो रो कर आँखें सुजा लेना
  • शदीद गिर्या से चेहरा मस्ख़ होना
  • धाड़ें मार कर रोना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (blubber)

نام

ای-میل

تبصرہ

blubber

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone