تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"blown" کے متعقلہ نتائج

blown

کا ما ضیہ۔.

full-blown

شَگُفتَہ

بُلاوْنا

بُلانا، طلب کرنا، آنے کا پیغام بھیجنا یا دینا، پکانا، آواز دینا، زبان کھلوانا، بولنے پر آمادہ یا مجبور کرنا

بُلوانا

بولنا کا متعدی، المتعدی

بُولْوانا

بَہْلاوْنا

رک: بہلانا (۱).

بِھلاواں

ایک پہاڑی درخت کا پھل اور وہ دانہ، جو پھل کے چھتر پر ہوتا ہے، اسے بطور دوا استعمال کرتے ہیں اور اس کے رس کا داغ نہیں چھوٹتا، کپڑوں پر نشان ڈالنے کے کام بھی آتا ہے، اس کی دھونی یا رس لگنے سے بدن سوج جاتا ہے اور اس پر نیل پڑ جاتے ہیں، جو اکثر فوجداری مقدمات میں ضرب کی شہادت کے لئے بنائے جاتے ہیں، بلادر

بیلاوْنا

مویشیوں کو اکٹھا کرنا

بِلاوْنا

گزارنا ، ختم کرنا .

بَلوان

طاقت ور، قوی، زورآور، زبردست، مستحکم، مضبوط، ان ٹل، ٹھاڈا

بِھلاوَن

رک : بِھلاواں.

بِھلاویں کا داغ

بِھلاواں (رک) سے پڑجانے والا دھبّا جو کبھی نہیں چھوٹتا ، (مجازاً) بدنامی کا داغ ، کلن٘گ کا ٹیکا.

بَلوان کا ہَل بُھوت جوتے

طاقتور آدمی بہت کام کر سکتا ہے، وہ اتنا کام کرتا ہے کہ معمولی آدمی یقین نہیں کرسکتا کہ وہ کام اس نے کیا ہے

بَلوان کا ہَل بَہُت جُتے

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو طاقت کے بل پر دوسروں سے کام لے

ہاتھ بُلوانا

کسی کی معرفت بلانا ، کسی کو بھیج کر بلوانا ۔

blown کے لیے اردو الفاظ

blown

bləʊn

blown کے اردو معانی

صفت

  • آندھی کی زد میں آیا ہوا
  • سوجا ہوا یا پھولا ہوا
  • باہر نکلا ہوا (مویشیوں کے پیٹ کی طرح)
  • دم چڑھا
  • سانس ٹوٹا
  • بے دم
  • تھکا ہارا
  • ہوا میں رہنے سے پژمردہ
  • گلا سڑا
  • بد مزہ
  • بے لطف
  • ناقابل استعمال، جیسے جلا ہوا فیوز
  • (گلبانی) پورے طور پر کھلا ہوا جیسے پھول

blown के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • आँधी की ज़द में आया हुआ
  • सूजा हुआ या फूला हुआ
  • बाहर निकला हुआ (मवेशियों के पेट की तरह)
  • दम चढ़ा
  • साँस टूटा
  • बे-दम
  • थका हारा
  • हवा में रहने से पझ़मुर्दा
  • गला सड़ा
  • बद-मज़ा
  • बे-लुत्फ़
  • नाक़ाबिल-ए-इस्ते'माल, जैसे जला हुआ फ्यूज़
  • (गुल-बानी) पूरे तौर पर खिला हुआ जैसे फूल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (blown)

نام

ای-میل

تبصرہ

blown

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone