تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bloater" کے متعقلہ نتائج

bloater

نمک مل کر محفوظ کی ہوئی مچھلی ۔.

blotter

سیاہی چوس کاغذ کا تختہ عموماً چوکھٹے میں لگا ہوا۔.

بالوتْرا

بڑے اور گھنے بالوں والا گھوڑا

بالُوتْرا

(زراعت) دریا کے دھارے کی زمین جو ریت اور کار سے پٹ گئی ہو دریا کے دھارے کا رخ بدل جانے سے یہ اراضی کاشت کے لیے بہت موزوں ہوتی ہے

بَٹیر

گوریّا سے بڑا اور تیتر سے چھوٹا ایک خاکی رنگ کا خالدار پرند جو لڑانے کے لیے پالتے اور اکثر ذبح کرکے کھاتے ہیں

آدھا تِیتَر آدھا بَٹِیر

وہ بات یا كام جو ایک اصول اور ایک انتظام كے تحت نہ ہو، بے میل چیز، مخلوط زبان، دو رنگا

بَٹیر بازی

بٹیریں لڑانے کا کھیل

بَٹیر جَگانا

بٹیر کے کان میں رات کو چیخ کر کو کو کہنا ، اس سے بٹیر بہرا ہوجاتا ہے اور پالی میں تماشائیوں کے غل سے ڈر کر نہیں بھاگتا

بَٹیر باز

لڑانے کے لیے بٹیریں پالنے والا، بٹیریں لڑانے والا

بَٹیر لَڑانا

بٹیر بازی کرنا، فساد اٹھانا

چِنگی بَٹیر

بٹیر کی ایک قسم

فَصْلی بَٹیر

opportunist, fair-weather friend

چُتّھا بَٹیر

وہ شخص جسے ہر کوئی جو چاہے کہہ دے.

بَٹیر مُٹِھیانا

بٹیر کو لعاب دہن سے بھگو بھگو کے دیر تک ہاتھ میں دبائے رہنا تاکہ اس کی وحشت جاتی رہے

اَنْدھے کی بَٹیر

اتفاقی یافت یا فائدہ، غیر متوقع کامیابی

bloater کے لیے اردو الفاظ

bloater

ˈbləʊ.tər

bloater کے اردو معانی

اسم

  • سفید پھولا مچھلی
  • ہلکا نمک لگا کر معمولی طور پر سینکی ہوئی سفید پھولا یا مکریل مچھلی
  • بڑی جھیلوں کی سفید مچھلی

bloater के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सफ़ेद फूला मछली
  • हल्का नमक लगा कर मा'मूली तौर पर सेंकी हुई सफ़ेद फूला या मैकेरल मछली
  • बड़ी झीलों की सफ़ेद मछली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bloater)

نام

ای-میل

تبصرہ

bloater

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone