تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"blanket" کے متعقلہ نتائج

blanket

کَمْبَل

blankety

بول چال: برط صف معنی ۵ ۔.

blanket stitch

کھُلا / بَڑا بَخيَہ

blanquette

گُشتابَہ جِسے سَفيد چَٹنی پَياز اور کھُمبِيوں کے ساتھ تَناوَل کِيا جاتا ہے

wet blanket

بول چال: افسردہ دل، کوئی مغموم آدمی جس کی وجہ سے پوری محفل کا لطف غارت ہو جائے۔.

space blanket

ہلکے دھاتی مادّے کی چادر جو حرارت کو روکے رکھتی ہے۔.

security blanket

برط معلومات پر تحفظ کی خاطر بندش۔.

بَنْکَٹ

چھوٹے قد کا ایک پودا جس کی جڑیں دوا کے کام آتی ہیں

بَنکَیت

بان٘ک (ایک قسم کی چھری جو نوک کے قریب خمدارہوتی ہے(جس سے بکیتی کا کھیل کھیلتے ہیں)، بچالی، بانک چلانے کے فن کا ماہر

بھانڈیت

رکَ : بھان٘ڈ .

بانکے دَہاڑے

برے حالوں میں، تباہ حال

بَیلَنْس سَنبھالْنا

توازن کو برقرار رکھنا ، وسط میں ہونا اور کسی ایک جانب دوسری جانب سے زیادہ بوجھ نہ ڈالنا.

بانکے دِھیاڑے

برے حالوں میں، تباہ حال.

واہ مِیاں بانْکے تیرے گَلے میں سَو سَو ٹانْکے

بے سروسامان بانکے کی نسبت کہتے ہیں ؛ بے سروسامانی پر شیخی

واہ مِیاں بانْکے تیرے دَگْلے میں سَو سَو ٹانْکے

بے سروسامان بانکے کی نسبت کہتے ہیں ؛ بے سروسامانی پر شیخی

blanket کے لیے اردو الفاظ

blanket

ˈblæŋ.kɪt

blanket کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل متعدی

  • کمبل
  • اونی کھیس
  • بستر کا نمدہ
  • کملی
  • گھوڑے کی گرم پوشش
  • پشمینہ
  • اون کی بڑی چادر
  • لوئی
  • دیگر امور کے لیے کپڑے وغیرہ کا اسی طرح کا ٹکڑا
  • (مجازاً) تہ جو چھپانے کا کام دے، جیسے برف کی چادر یا تہیں
  • کمبل اوڑھنا یا کمبل سے ڈھانپنا
  • پردہ پوشی کرنا
  • پردہ ڈالنا
  • چھپانا
  • حائل ہونا
  • (جہاز رانی) کسی کشتی کو ہوا کے رخ کر کے اس کے بادبان سے ہوا نکال دینا
  • (ریڈیو) زیادہ طاقتور سگنل سے کم طاقتور ریڈیو سنگل کی موصولی روک دینا یا دبا دینا
  • کلی یا مجموعی (معاہدہ) جو اشیا، گروہ اور شرائط کا احاطہ کرے یا ان پر محیط ہو جیسے کلی رہن
  • کلی دعویٰ یا استغاثہ

blanket के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, सकर्मक क्रिया

  • कंबल
  • ऊनी-खेस
  • बिस्तर का नम्दा
  • कमली
  • घोड़े की गर्म पोशिश
  • पश्मीना
  • ऊन की बड़ी चादर
  • लोई
  • दीगर उमूर के लिए कपड़े वग़ैरा का इसी तरह का टुकड़ा
  • (मजाज़न) तह जो छिपाने का काम दे, जैसे बर्फ़ की चादर या तहें
  • कंबल ओढ़ना या कंबल से ढाँपना
  • पर्दा पोशी करना
  • पर्दा डालना
  • छुपाना
  • हाइल होना
  • (जहाज़ रानी) किसी कश्ती को हवा के रुख़ कर के उस के बादबान से हवा निकाल देना
  • (रेडियो) ज़्यादा ताक़तवर सिगनल से कम ताक़तवर रेडीयो सिंगल की माैसूली रोक देना या दबा देना
  • कुल्ली या मजमू'ई (मु'आहदा) जो अश्या, गिरोह और शराइत का इहाता करे या उन पर मुहीत हो जैसे कुल्ली रहन
  • कुल्ली दा'वा या इस्तिग़ासा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (blanket)

نام

ای-میل

تبصرہ

blanket

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone