تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blacklist" کے متعقلہ نتائج
blacklist کے لیے اردو الفاظ
blacklist کے اردو معانی
اسم
- فرد سیاہ
- بلیک لسٹ
- ناپسندیدہ افراد کی تحریری یا غیر تحریری فہرست جو خفیہ طور پر گردش میں رہتی ہے
- آجروں کے درمیان گردش کرنے والی کتاب جس سے ان کو اپنے ناپسندیدہ اجیروں کا پتا چلتا ہے
- مزدور یونین کی تیار کردہ فہرست، جس میں ان کی آجروں کے ساتھ عدم تعاون کی نشاندہی کی جاتی ہے جو مزدوروں کے معاملات میں دھاندلی کے لیے بدنام ہوں
فعل متعدی
- سیاہ فہرست میں کسی کا نام درج کرنا
- کسی کو ناپسندیدہ افراد میں شامل کرنا
- بلیک لسٹ کرنا
blacklist के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़र्द-ए-सियाह
- ब्लैकलिस्ट
- ना-पसंदीदा अफ़राद की तहरीरी या ग़ैर तहरीरी फ़ेहरिस्त जो खु़फ़िया तौर पर गर्दिश में रहती है
- आजिरों के दरमियान गर्दिश करने वाली किताब जिस से उन को अपने ना-पसंदीदा अजीरों का पता चलता है
- मज़दूर यूनियन की तैयार कर्दा फ़ेहरिस्त, जिस में उन की आजिरों के साथ 'अदम-ए-त'आवुन की निशान-देही की जाती है जो मज़दूरों के मु'आमलात में धाँदली के लिए बदनाम हों
सकर्मक क्रिया
- सियाह फ़ेहरिस्त में किसी का नाम दर्ज करना
- किसी को ना-पसंदीदा अफ़राद में शामिल करना
- ब्लैकलिस्ट करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (blacklist)
blacklist
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔