تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخْشاوْنا" کے متعقلہ نتائج

بَخْشاوْنا

بخشانا (رک) کا قدیم تلفظ .

بَخْشانا

بخشوانا، بخشش کرانا

بَخْشْنا

مہلت دینا، چھوٹ یا وقت دینا، نرمی دینا

بَخْشِیان

بخشی کی جمع، ترکیب میں مستعمل

بَخْشِیانِ اَعْظَم

سب سے بڑا فوجی افسر، سپریم کمانڈر .

حَق بَخْشوانا

مرتے وقت اپنی کی ہوئی زیادتیوں اور حق تلفیوں وغیرہ کے لیے معافی مانگنا ؛ مرتے وقت ماں کا دودھ یا بیوی کا مہر وغیرہ بخشوانا ؛ مرنے کے قریب ہونا

دُودْھ بَخْشْوانا

دُودھ بخشنا کامتعددی ، والدہ یا دودھ پلائی سے دودھ پلانے کا حق معاف کروانا.

عاقِبَت بَخْشْوانا

خُدا سے مغفرت کا طالب ہونا.

کَہا سُنا بَخْشْوانا

کسی سے اپنا قصور معاف کروانا، خطا بخشوانا (رخصت ہوتے وقت یا مرتے وقت)

گناہ بخشوانا

خطا یا قصور معاف کرانا

مہر بخشوانا

مرد کا کوشش کرکے عورت سے واجب الادا مہر کی معافی کرالینا

جی بَخْشنا

جیتا چھوڑ دینا ، مارنے سے گریز کرنا ، جان بخشی کرنا.

زِنْدَگی بَخْشْنا

پیدا کرنا، زِندہ کرنا، جلانا

مُنْہ بَخْشْنا

طاقت دینا، کسی قسم کی بات کرنے کی قوت دینا

خُون بَخْشْنا

رک : خُون بحل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْشاوْنا کے معانیدیکھیے

بَخْشاوْنا

bKHshaavnaa•बख़्शावना

دیکھیے: بَخْشاوْنا

  • Roman
  • Urdu

بَخْشاوْنا کے اردو معانی

  • بخشانا (رک) کا قدیم تلفظ .

Urdu meaning of bKHshaavnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baKhshaanaa (ruk) ka qadiim talaffuz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخْشاوْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخْشاوْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone