تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِٹھلانا" کے متعقلہ نتائج

بِٹھلانا

= बैठाना

نَقْش بِٹھلانا

رعب جمانا

مُقَدَّم بِٹھلانا

زیادہ عزت کرنا ، برتر سلوک کرنا (نسبتاً اعلیٰ درجہ سمجھنا) ۔

پَہْرا بِٹْھلانا

رک : پہرا بٹھانا.

دَرَخْت بِٹْھلانا

رک : درخت لگانا یا بونا .

چَوکی بِٹْھلانا

محافظ متعیّن کرنا، پہرا بٹھانا، نگراں مقرر کرنا

دُھوپ میں بِٹْھلانا

سزا دینا.

دَغْدَغَہ بِٹْھلانا

خوف یا اندیشہ قائم کرنا.

گَٹّا بِٹْھلانا

(جرّاحی) ٹخنے کی اُتری ہوئی ہڈی یا جوڑ کو درست کرنا

پیادَہ بِٹ٘ھلانا

(ٹھگی) رک : پُولا کرنا ، چورا ہے پر راستہ بتانے کی علامت بنانا .

آنکھوں پَر بِٹْھلانا

بزرگداشت کرنا ، تواضع و تکریم سے پیش آنا، بہت محبت اور تپاک سے خیر مقدم کرنا

سَر پَر بِٹْھلانا

نہایت عِزّت وا احترام سے پیش آنا ، بہت آؤ بھگت کرنا ، بے حد قدر و منزلت کرنا.

مُحَصَّل بِٹْھلانا

محصول وصول کرنا ، مقرر کرنا

شَہ نَشِین پَر بِٹْھلانا

بلندی پر پہنچا دینا ، عزت دینا .

تَخْت پَر بِٹْھلانا

بَادشاہت عطا کرنا ،بادشاہ بنانا ،تخت نشین کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِٹھلانا کے معانیدیکھیے

بِٹھلانا

biThlaanaa•बिठलाना

बिठलाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • = बैठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِٹھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِٹھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone