تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بریان" کے متعقلہ نتائج

بریان

سوختہ ، جلا ہوا ، (مجازا) رنجیدہ (عموماً دل وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

بِریاں

بھنا ہوا، تلا ہوا

بِرْیانی

ایک قسم کا پلاو جس میں گوشت بھون کر یا نمک سے دم پخت کرکے ڈالا جاتا ہے

دِلِ بِرْیاں

جلا ہوا دل

سِینَۂ بِرْیاں

غمزدہ ، رنجیدہ ، غمگین .

نِیم بِریاں

نیم برشت، اَدھ بھنا، کچا پکا

زیر بِرْیاں

ایک کھانا جو مُختلف اجزا مثلاً پنیر ، مچھلی یا گوشت سے تیَار کِیا جاتا ہے .

گندم بریاں

بھنے ہوئے گہیوں

مُرْغِ بِریاں

بھنا ہوا مرغ ۔

بِرْہَن

ہجر زدہ یا مبتلا فراق (عورت)

بُرْہان

روشن اورواضح دلیل، قطعی ثبوت جس کے بعد ابہام یا شک کی گنجائش نہ رہے

برہن

A woman suffering the pangs of separation from the object of her aftection, a female lover whose beloved one is absent

بَرایَن

लोहे का वह छल्ला जो ब्याह के समय दूल्हे के हाथ में पहनाया जाता है

بَرَین

عالی ، بلند ، عموماً ترکیب میں مستعمل جیسے خلد بریں ، عرش بریں

بَراہِیْن

دلیلیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بریان کے معانیدیکھیے

بریان

biryaan•बिरयान

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بریان کے اردو معانی

صفت

  • سوختہ ، جلا ہوا ، (مجازا) رنجیدہ (عموماً دل وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
  • بھنا یا تلا ہوا
  • بریانی (رک)

اسم، مؤنث

  • وقت

شعر

Urdu meaning of biryaan

  • Roman
  • Urdu

  • saKhtaa, jala hu.a, (mujaazaa) ranjiidaa (umuuman dil vaGaira ke saath mustaamal
  • bhunaa ya tilaa hu.a
  • biryaanii (ruk
  • vaqt

English meaning of biryaan

Adjective

  • roasted, well burnt, smoked

Noun, Feminine

बिरयान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भुना हुआ, रोस्टेड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بریان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بریان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone