تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِپَھر" کے متعقلہ نتائج

بِپَھر

get angry, without control

بِپَھرنا

غصے میں بھرنا، جھلاّنا، غضبناک ہونا (اکثر شیر کے لیے مستعمل)

بِپھرے رِذالے اور بُھوکے اَشْراف سے ڈَرِیے

کمیہ غصے کی حالت میں اور شریف بھوک کی حالت میں خطرناک ہوتا ہے .

بِپْر

برہمن پوجاری ؛ کوی یا گویّا جو ویدوں کے مغتر پڑھتا ہو.

بَھر

بقدر ، برابر .

بِتَھر

بہتر (رک).

بِیْوپاری

بیوپار کرنے والا، سوداگر ، تاجر

باپْرَہ

رک : باہرا

بَپُرا

بیکس، غمزدہ، مصیبت کا مارا

بَھپَوری

تازہ پسی ہوئی دال کی گولیاں جو کھولتے ہوئے پانی کے اوپر کپڑے یا چھلنی پر رکھ کر بھاپ سے گلا کر اور بھنے مسالے میں ڈال کر بطور سالن پکائی جاتی ہیں.

بَپھارا

بپوتی

بَھپارا

دھونی .

بَھپُورا

خوشبو دار گھاس یا پھول (خس یا گلاب وغیرہ) کا عمل تبخیر کے ذریعے سے نکالا ہوا عرق، جس (چیز سے نکالا جاتا ہے اس کے نام سے موسوم کرتے ہیں)

بیاپاری

trader, merchant, businessman

بوپاری

بیوپاری، بیوپار کرنے والا، سوداگر، تاجر

اردو، انگلش اور ہندی میں بِپَھر کے معانیدیکھیے

بِپَھر

biphar•बिफर

وزن : 12

English meaning of biphar

Adjective

  • get angry, without control

बिफर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विफल,गुस्सा,जो नियंत्रन में न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِپَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِپَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone