تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِن٘دْلی کاری" کے متعقلہ نتائج

بِن٘دْلی کاری

(معماری) شیشہ یا دھات کی چھوٹی چھوٹی ٹکلیاں چھت یا محرابوں میں مسالے وغیرہ سے آرایش کے لیے لگانا۔

کوری بَن٘دی

ایک نیا انتطام ، دیہاتوں یا کھیتوں کی ایک فہرست جو تقسیم کے موافق درج رجسٹر ہو .

کار بَنْدی

تعمیل کرنا ، عمل کرنا ، کسی اصول یا قانون کی پابندی کرنا.

کُھر بَنْدی

گھوڑے، بیل وغیرہ کے کھروں میں نعل لگانے کا کام، گھوڑے کی نعل بندی

جیکَرا پَر کھا نَہ دیکَھل پوے، تیکَر گُھر کُھر بَنْدی ہوئے

جس شخص نے ماگ نہیں دیکھا تھا اس کے گھر کھر بندی ہوے ہے یعنی غریب امیر ہو گیا.

بَھلی کَہی

اس معاملہ کا کیا ذکر کر تے ہو، یہ بے وقعت بات ہے قابل توجہ نہیں، بھلی چلائی، سند نہیں

بے کار سے بیگار بَھلی

بے اجرت یا کم فائدے کا کام بیکار رہنے سے بہتر ہے

کھائی بَھلی کہ مائی بَھلی

کھائی بَھلی کہ مائی

کھانا ماں سے زیادہ پیارا ہوتا ہے، ماں کی محبت نہیں بلکہ اس کے ناز و نعم کی محبت ہوتی ہے

بُوندی کی کَٹاری

واجپوتانہ (بھارت) کے شہر بونْدی کی بنی ہوئی کٹار جو آہداری اور کاٹ میں مشہور اور ادیبات میں مستعمل ہے.

کُچْھ کھائی ، کُچھ باندھی پوٹ

کھایا پیا اور ساتھ لے کر بھی چلے.

کالی بَھلی نَہ سیت، دونوں کو مارو ایک ہی کھیت

موذی موذی سب برابر، دونوں کو ایک سا سمجھو

اردو، انگلش اور ہندی میں بِن٘دْلی کاری کے معانیدیکھیے

بِن٘دْلی کاری

bindlii-kaarii•बिंदली-कारी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

بِن٘دْلی کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (معماری) شیشہ یا دھات کی چھوٹی چھوٹی ٹکلیاں چھت یا محرابوں میں مسالے وغیرہ سے آرایش کے لیے لگانا۔

Urdu meaning of bindlii-kaarii

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) shiisha ya dhaat kii chhoTii chhoTii Takaliyaa.n chhat ya mahiraabo.n me.n masaale vaGaira se aari.ish ke li.e lagaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِن٘دْلی کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِن٘دْلی کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone