تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِالْغَیر" کے متعقلہ نتائج

بِالْغَیر

دوسرے کے سبب یا سہارے سے، بالذات کی ضد

قائِم بِالْغَیر

جس کو اپنے قیام یا وجود کے لیے دوسرے کے سہارے کی ضرورت ہو

مُحال بِالْغَیر

(منطق) جو غیر کے ساتھ ناممکن یا محال ہو ۔

قایَم بِالْغَیر

جس کو اپنے قیام یا وجود کے لیے دوسرے کے سہارے کی ضرورت ہو .

وُجُوب بِالغَیر

کسی ذات کا کسی دوسرے کی وجہ سے قائم اور موجود ہونا

واجِب بِالغَیر

جس کا ہونا دوسرے کا محتاج ہو ، وہ جس کا وجود دوسرے کے بغیر قائم نہ ہو سکتا ہو ۔

بِالْخَیر

اچھے طریقے سے، خیر و خوبی سے، خیریت کے ساتھ

بُلْغور

ہرایک کوٹی ہوئی چیز، دَلا یا کوٹا ہوا اناج، دلیا مہیلا، ارداوہ، اس سے پکائی ہوئی غذا

بُلْغور خانَہ

لن٘گر خانہ.

بال گِیر

گھوڑے کے بال کاٹنے والا کاریگر، بیری کرتار

مَحْکَمَۂ بُلْغُور خانَہ

وہ محکمہ جو ختم قرآن کے لیے حفّاظ اور لنگر کا انتظام کرے

بَھلائی

مہربانی، حسن سلوک

بَھلی

بھلا کی تانیث

بَغَیْر

بجز، سوا، علاوہ، بن، بِنا، بلا

بُھلایا

بُھلاوا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِالْغَیر کے معانیدیکھیے

بِالْغَیر

bilGair•बिलग़ैर

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

بِالْغَیر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دوسرے کے سبب یا سہارے سے، بالذات کی ضد

شعر

Urdu meaning of bilGair

  • Roman
  • Urdu

  • duusre ke sabab ya sahaare se, bilzaat kii zid

English meaning of bilGair

Adverb

  • because of another

बिलग़ैर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • दूसरे के कारण या सहारे से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِالْغَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِالْغَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone