تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِالْعَرَض" کے متعقلہ نتائج

بِالْعَرَض

عارضی کیفیت یا صفت کے طور پر ، کسی دوسری شے کی وجہ یا ذریعے سے، بالذات کی ضد.

وُجُود بِالعَرَض

وہ شے جس کا وجود کسی دوسرے وجود کا محتاج ہو ، وہ شے جو بذاتِ خود قائم نہ ہو بلکہ کسی اور شے کی وجہ سے ہو جیسے کاغذ پر حروف جن کا وجود کاغذ پر منحصر ہے ؛ مراد : اللہ کے سوا تمام چیزیں ۔

مَجعُول بِالعَرَض

عرض (بخلاف جوہر) میں پیدا کردہ یا مخلوق ۔

بِالْعِوَض

بدلے میں، معاوضے میں

بِالْفَرْض

تسلیم کر کے، مان کے، بغرض استدلال مان لینے کے بعد، مفروضے کے طور پر

بالار

وہ دراز لکڑی جو چھت میں ڈالتے ہیں ، کڑی ، شہتیر

بَہرِ عَرْض

for the sake of describing, saying

بَہار

فصل ربیع، پھول کھلنے کا زمانہ، بسنت کی رت

باہَر

بالا تر، بڑھا ہوا، دسترس سے دور

بہاری

on who sweeps, sweeper

بہارو

جھاڑو دینے والا، جھاڑو کا تابع بھی استعمال ہوتا ہے، بھنگی

بازار

خرید و فروخت کی جگہ، جہاں مستقل یا عارضی دکانیں ہوں، منڈی

بالائی

برتری، بلندی

بالا

قوق ، اونچائی پر ، بلند جگہ پر.

بَہْلانا

تسلی دینا، تشفی دینا، ٹال مٹول کرنا، دھوکہ دینا، فریب میں رکھنا، باتوں سے خوش کرنا، خوش کرنا، طبیعت کو بحال کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِالْعَرَض کے معانیدیکھیے

بِالْعَرَض

bil-'araz•बिल-'अरज़

  • Roman
  • Urdu

بِالْعَرَض کے اردو معانی

فعل متعلق

  • عارضی کیفیت یا صفت کے طور پر ، کسی دوسری شے کی وجہ یا ذریعے سے، بالذات کی ضد.

Urdu meaning of bil-'araz

  • Roman
  • Urdu

  • aarizii kaifiiyat ya sifat ke taur par, kisii duusrii shaiy kii vajah ya zariiye se, bilzaat kii zid

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِالْعَرَض)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِالْعَرَض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone