تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِگُل" کے متعقلہ نتائج

بِگُل

مغربی طرز پر بنا موسیقی کا ایک سامان جو عام طور پر فوج کو یکچا کرنے کے لیے بجایا جاتا ہے، قرنا، ترم

بُگُل

مغربی طرز پر بنا موسیقی کا ایک سامان جو عام طور پر فوج کو یکچا کرنے کے لیے بجایا جاتا ہے، قرنا، ترم

بِگُل دینا

قرنا بجنا ، ترہی پھونکنا

بِگُل بَجنا

بگل بجانا(رک) کا لازم

بِگُل نَواز

بگل بجانے والا سازند .

بِگُل بَجانا

اعلان کرنا، ببانگ دہل کہنا

بِگُل پُھونکْنا

جوش دلانا، ترغیب دینا

بَگُلَہ

ایک آہی پرند جس کا رنگ نہایت سفید اور گردن لمبی ہوتی ہے اکثر پانی کے کنارے رہتا اور مچھلیاں پکڑکر کھاتا ہے

بَگُلَہ بَھگَت

وہ شخص جو ظاہر مین نیک اور باطن میں بد ہو ، مکار گندم نما جو فروش

بَگُلَہ مارے پَنْکھ ہاتھ

بے سود کام ، کار لاحاصل

بَگُلا مارے پَنْکھ ہاتھ

بے سود کام، کار لاحاصل

بگلوں

beside's

بَگلا

ایک آبی پرندہ، ایک آبی دراز گردن پرند کا نام جو اکثر پانی کے کنارے پر رہتا ہے اور مچھلیا پکڑ کر کھاتا ہے

بَگُلی

اوپر سے خاکی اندر سے سفید پروں والا دیسی بگلا جس کا قد کوّے کے برابر ہوتا ہے

بَگْلُولو کے

احمق آدمی .

بَگلولو کا

احمق آدمی

بَگَلْیا

فسادی، مفسد

بَگْلُولو

بگلے کا بچہ

بَگلُوس

چمڑے کی بیلٹ، بکسوا، چرمیں زریں کمرپیٹی

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

بَگْلانْٹری

بگلا (بھارت کے بعض مقامات میں مستعمل)

خَطْرے کی بِگُل

ایسی آواز یا اِشارے جن سے ناگہبانی ہونے کا اندیشہ ہو.

بَڑ بَگَل

بڑی قسم کا چمگاڈر

اَگَل بَگَل

ادھر اُدھر ، آزو بازو ، دائیں بائیں .

پا بَگِل

(لفظاً) دلدل میں پھن٘سا ہوا ، (مجازاً) بے بس ، عاجز و مجبور .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِگُل کے معانیدیکھیے

بِگُل

bigulबिगुल

نیز : بُگُل

اصل: انگریزی

موضوعات: آلات موسیقی

  • Roman
  • Urdu

بِگُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مغربی طرز پر بنا موسیقی کا ایک سامان جو عام طور پر فوج کو یکچا کرنے کے لیے بجایا جاتا ہے، قرنا، ترم

شعر

Urdu meaning of bigul

  • Roman
  • Urdu

  • maGribii tarz par banaa muusiiqii ka ek saamaan jo aam taur par fauj ko yakchaa karne ke li.e bajaayaa jaataa hai, qarna, turram

English meaning of bigul

Noun, Masculine

बिगुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पाश्चात्य ढंग की एक प्रकार की तुरही जो प्रायः सैनिकों को एकत्र करने के लिए बजाया जाता है।
  • भीड़, सैनिकों आदि को एकत्र करने के लिए बजाया जाने वाला बाजा; तुरही।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = बिगुल

بِگُل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِگُل

مغربی طرز پر بنا موسیقی کا ایک سامان جو عام طور پر فوج کو یکچا کرنے کے لیے بجایا جاتا ہے، قرنا، ترم

بُگُل

مغربی طرز پر بنا موسیقی کا ایک سامان جو عام طور پر فوج کو یکچا کرنے کے لیے بجایا جاتا ہے، قرنا، ترم

بِگُل دینا

قرنا بجنا ، ترہی پھونکنا

بِگُل بَجنا

بگل بجانا(رک) کا لازم

بِگُل نَواز

بگل بجانے والا سازند .

بِگُل بَجانا

اعلان کرنا، ببانگ دہل کہنا

بِگُل پُھونکْنا

جوش دلانا، ترغیب دینا

بَگُلَہ

ایک آہی پرند جس کا رنگ نہایت سفید اور گردن لمبی ہوتی ہے اکثر پانی کے کنارے رہتا اور مچھلیاں پکڑکر کھاتا ہے

بَگُلَہ بَھگَت

وہ شخص جو ظاہر مین نیک اور باطن میں بد ہو ، مکار گندم نما جو فروش

بَگُلَہ مارے پَنْکھ ہاتھ

بے سود کام ، کار لاحاصل

بَگُلا مارے پَنْکھ ہاتھ

بے سود کام، کار لاحاصل

بگلوں

beside's

بَگلا

ایک آبی پرندہ، ایک آبی دراز گردن پرند کا نام جو اکثر پانی کے کنارے پر رہتا ہے اور مچھلیا پکڑ کر کھاتا ہے

بَگُلی

اوپر سے خاکی اندر سے سفید پروں والا دیسی بگلا جس کا قد کوّے کے برابر ہوتا ہے

بَگْلُولو کے

احمق آدمی .

بَگلولو کا

احمق آدمی

بَگَلْیا

فسادی، مفسد

بَگْلُولو

بگلے کا بچہ

بَگلُوس

چمڑے کی بیلٹ، بکسوا، چرمیں زریں کمرپیٹی

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

بَگْلانْٹری

بگلا (بھارت کے بعض مقامات میں مستعمل)

خَطْرے کی بِگُل

ایسی آواز یا اِشارے جن سے ناگہبانی ہونے کا اندیشہ ہو.

بَڑ بَگَل

بڑی قسم کا چمگاڈر

اَگَل بَگَل

ادھر اُدھر ، آزو بازو ، دائیں بائیں .

پا بَگِل

(لفظاً) دلدل میں پھن٘سا ہوا ، (مجازاً) بے بس ، عاجز و مجبور .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِگُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِگُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone