تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِگَھن" کے متعقلہ نتائج

بِگَھن

مشکل، تکلیف، مصیبت

بِگَھَن

مشکل ، تکلیف ، مصیبت

بِگَھن کَرنا

جان سے مارنا ، قتل کرنا ، زبع کرنا

بِگَھن ڈالنا

سدراہ ہونا روکنا، مانع آنا

بِگَھن مَچانا

جان سے مارنا ، قتل کرنا ، زبع کرنا

بِگْھنا

بھیڑیا

بَگْھنا

شیر کا ناخن، ایک پودا جس کی جڑیں خوشبودار ہوتی ہیں

بِگانے

بگانا (رک) مغیرہ صورت اور جمع ؛ ترکیب میں مستعمل

بِگانا

stranger

بِگانی

غیر کی ، دوسرے کی پرائی

بَگانا

टहलाना, सैर कनाना, घुमाना-फिराना

بِگانی آس ، فِت اوپاس

پرانے بھروسے پر نہیں دینا چاہیے

بِگانی کھیتی پَر جِھینْگَر ناچے

پرائے مال پر فخر کرنے یا شیخی بگھارنے یا بے جا تصرف کرنے کے موقع پر مستمعل

بِگانے کارَن لُولی توڑے تان

فائدہ کسی کو ہو اور خوشی منائے

قَلّا بَگاں

جعلی سكّے بنانے والے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِگَھن کے معانیدیکھیے

بِگَھن

bighan•बिघन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: تکلیف

  • Roman
  • Urdu

بِگَھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مشکل، تکلیف، مصیبت
  • رکاوٹ، سد راہ، مزاحمت، موانع
  • قتل عالم، خونریزی، کشت و خون، زبع

Urdu meaning of bighan

  • Roman
  • Urdu

  • mushkil, takliif, musiibat
  • rukaavaT, sad raah, muzaahamat, mavaane
  • qatal aalim, Khuu.nrezii, kishat-o-Khuun, zibah

English meaning of bighan

Noun, Masculine

  • affliction, pain
  • obstacle, hindrance
  • bloodshed, killing, slaving, slaughter, havoc

बिघन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नरसंहार, मार-काट, ख़ून-खराबा
  • मुश्किल , तकलीफ़ , मुसीबत
  • रुकावट , सद राह , मुज़ाहमत , मवाने

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِگَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِگَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone