تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِگاڑ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بِگاڑ پَڑْنا

خرابی پیدا ہونا، خلل واقع ہونا

باڑ پَڑْنا

گولیوں کی بوجھار ہونا .

بھاگَڑ پَڑْنا

لوگوں کا علیٰ العموم بھاگ کھڑا ہونا، کثیر تعداد کا بھاگنے لگنا

چُولھے سے نِکَل کَر بھاڑ میں پَڑْنا

ایک مصیبت سے بچ کر دوسری مصیبت میں گرفتار ہوجانا

بِھڑ پَڑنا

لڑنا، لڑپڑنا

بِھیڑ پَڑْنا

افتاد پڑنا، وقت پیش آنا، مصیبت پڑنا، آفت آنا

بِنا پَڑنا

بنیاد رکھی جانا، نیو قائم ہونا

جان پَر بِھیڑ پَڑنا

جان پر رنج و مصیبت کا ہجوم ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِگاڑ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

بِگاڑ پَڑْنا

bigaa.D pa.Dnaa•बिगाड़ पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بِگاڑ پَڑْنا کے اردو معانی

  • خرابی پیدا ہونا، خلل واقع ہونا
  • دشمنی پیدا ہو جانا، نااتفاقی ہو جانا

Urdu meaning of bigaa.D pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Kharaabii paida honaa, Khalal vaaqya honaa
  • dushmanii paida ho jaana, naa.ittifaaqii ho jaana

बिगाड़ पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ख़राबी पैदा होना, बाधा और अवरोध होना
  • दुश्मनी पैदा हो जाना, झगड़ा और असहमति हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِگاڑ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِگاڑ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone