تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِگاڑ دینا" کے متعقلہ نتائج

بِگاڑ دینا

خراب کر دینا

چِہْرَہ بِگاڑ دینا

شکل کو بد نما بنا دینا، بد صورت بنا دینا، صورت مسخ کردینا

مُنْہ بِگاڑ دینا

۔۱۔ چہرہ بگاڑ دینا۔ پھپڑ یا جُوتوں سے مُنھ سُجا دینا۔ مار مار کر چہرے کو زخمی کرنا۔ ۲۔مُنھ کا ذائقہ خراب کردینا۔ ۳۔ ذلّت دینا۔

کَل بِگاڑ دینا

کسی مشین کو بیکار کردینا، بیکار کردینا، کسی آلہ کو بیکار کردینا، کام کا نہ رکھنا

پَنْتَھر بِگاڑ دینا

حواس بگاڑ دینا ، خستہ حال کردینا ، حلیہ خراب کردینا .

ہَڈْرا بِگاڑ دینا

شکل و صورت بگاڑ دینا ؛ بہت مارنا ، برا حال کر دینا ۔

خَمِیر بِگاڑ دینا

مار مار کر بری حالت کر دینا، درگت بنانا

عادَت بِگاڑ دینا

عادت خراب کرنا، کسی ایسی چیز کا عادی بنانا جس کے نہ ملنے پر تکلیف ہو

ہوش بِگاڑ دینا

ہوش اُڑا دینا ، حواس گم کردینا ۔

حُلِیَہ بِگاڑ دینا

صورت بگاڑ دینا ، شکل سے بے شکل کر دینا ، درگت بنانا

آنکھیں بگاڑ دینا

ناقص علاج سے آنکھیں خراب کر دینا

کھیل بگاڑ دینا

بنے ہوئے کام بگڑ جانا

دِماغ بِگاڑْ دینا

مِزاج خراب کرنا، بد دماغ بنا دینا، مغرور کر دینا.

بِگاڑ لینا

دشمنی پیدا کرلینا، جھگڑا کرلینا

کھیل بَھڑْ بَھنْڈ کَر دینا

بنا بنایا کام بگاڑ دینا ، کھیل خراب کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِگاڑ دینا کے معانیدیکھیے

بِگاڑ دینا

bigaa.D denaa•बिगाड़ देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بِگاڑ دینا کے اردو معانی

  • خراب کر دینا

Urdu meaning of bigaa.D denaa

  • Roman
  • Urdu

  • Kharaab kar denaa

बिगाड़ देना के हिंदी अर्थ

  • ख़राब कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِگاڑ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِگاڑ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone