تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bid in" کے متعقلہ نتائج

bid in

جائداد زیادہ قیمت پر فروخت کرنا

بُوندیں آنا

بارش شروع ہونا ، پانی برسنا

باڑْھ آنا

(ندی یا دریا) طغیانی پیدا ہونا ، سیلاب آنا .

رات بَڑی آنا

بہت رات گزرنا

خَط بَڑھ آنا

۔رخساروں کے بال معمول سے زاید بڑھ جانا۔ ع

بادَۂ نا رَسا

شراب خام، کچی شراب

بَہُت بَڑْھ نَہ چَلو

بہت زبان دراز اور بے ادب ہو ، دوست سے فرط محبت اور تپاک کے اظہار میں

بادَۂ نا رَس

شراب خام، کچی شراب

بَد نَعْل

وہ گھوڑا جو نعل زمین پر پڑأنے کے وقت شرارت کرے.

تھل بیڑَہ نَہ رہنا

(کسی کا) ٹھکانہ نہ لگنا، مراد پوری نہ ہونا

جِس گھر بَڈے نَہ بُوجھیں دِیپَکْ جَلے نَہ سانجھ، وہ گَھر اُجَڑ جائیں گے جِن کی تِرْیا بانجھ

جس گھر میں بڑوں کی عزت نہ ہو یا شام کو دیئے نہ جلیں یا جس گھر میں بان٘جھ عورت ہو وہ گھر اجڑ جاتے ہیں

سُدھ بُدھ نا کھو اَپنی ، بات لے میری مان ، اِس دُنیا رَہْنا نَہِیں مَت ہو اَنجان

عقل نہیں کھونی چاہیے یاد رکھنا چاہیے کہ دُنیا فانی ہے.

گَبْرُو جَوان ، بَڑی آن بان

خوبصورت اور شکیل کی بڑی شان اور بڑے دماغ ہوتے ہیں.

تَن مَن کی سُدْھ بُدْھ نَہ رَہْنا

تن بدن کا ہوش نہ رہنا، محو ہوجانا

تَھل بیڑا نہ لگنا

ٹھکانا نہ لگنا، سہارا نہ ملنا

bid in کے لیے اردو الفاظ

bid in

bid in کے اردو معانی

فعل

  • جائداد زیادہ قیمت پر فروخت کرنا

bid in के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • जायदाद ज़्यादा क़ीमत पर फ़रोख़त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bid in)

نام

ای-میل

تبصرہ

bid in

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone