تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بائِیسِکل" کے متعقلہ نتائج

موٹَر بائِیک

رک : موٹر بائیسکل

بائِیسی

مغل بادشاہوں کی شاہی فوج جو بائیسوں صوبوں کے رسالوں پر مشتمل ہوتی تھی.

بائیِکا

زن، عورت

بائِیکو

زن، عورت

بائِیس

جو بیس میں دو زیادہ ہو، بیس اور دو ، تیس سے آٹھ کم

نَو تیرَہ بائِیس بَتا دینا

۔ (بائیس کا حساس اس طرح بتانا کہ نو اس طرح خرچ ہوئے اور تیرہ اس طرح)(کنایۃً) ادھر اُدھر رقمیں ملاکر حساب پورا کردینا۔ ٹال دینا۔ حیلہ حوالہ کردینا۔

بائِیسی ٹُوٹْنا

تمام فوج سے حملہ کرنا، پوری طاقت سے حملہ آور ہونا

تِین تَیرہ نَو بائِیس ہونا

اڑنچھو ہونا، غائب ہونا، کسی شمار میں نہ ہونا

سَب دھان ، بائِیس پَنْسیری

Where there is no distinction between good and bad, wise and foolish, learned and unlearned.

نَو تیرَہ بائِیس بَتانا

اِدھر اُدھر سے رقمیں ملاکر حساب پورا کر دینا

نو تیرہ بائیس نہ بتائیے

ٹالیئے نہیں، جب کوئی ششخص کسی سے اتفاق نہ کرے یا صحیح بات نہ مانے تب اس کے متعلق کہتے ہیں

لینا دینا ساڑھے بائیس

فیصلہ کر لینے کے موقع پر کہتے ہیں

تِین میں نَہ تیرَہ میں، نَو میں نَہ بائیِس میں

نکما، بے وقعت، جو کسی شمار میں نہ ہو

سَب دھان بائِیس پَسیری

سبکے ساتھ یکساں سلوک ، مکمل عدل و مساوات اور اچھے بُرے کی تمیز نہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بائِیسِکل کے معانیدیکھیے

بائِیسِکل

bicycle•बाइसिकल

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

بائِیسِکل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سائیکل ، دو پہیوں کی گاڑی جس کے اگلے پہیے کے اوپر ایک ہینڈل اور پچھکے پہئے پر گدی ہوتی ہے اور جو ادھر ادھر پیڈلوں پر پان٘و رکھ کر ان کو دبانے سے چلتی ہے .

Urdu meaning of bicycle

  • Roman
  • Urdu

  • saa.iikal, do pahiiyo.n kii gaa.Dii jis ke agle pahii.e ke u.upar ek hainDal aur pachhke pa.e par gaddii hotii hai aur jo idhar udhar paiDlo.n par paanv rakh kar un ko dabaane se chaltii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بائِیسِکل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بائِیسِکل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone