تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچَھڑْپَن" کے متعقلہ نتائج

بِچَھڑْپَن

جدائی، فراق، ہجر کی کیفیت

بِچْھڑَن

بچھڑنا، جدا ہونا، الگ ہونا، تقسیم ہونا، منتشر ہونا

بِچَھڑْنا

کسی سے جدا ہونا، الگ ہونا

بِچْھڑی

جدائی ہجر

بِچْھڑا

۱. مہجور ، ھجر زدہ ، جدائی کا مارا ہوا .

بَچپَن

کم سنی، لڑکپن، پیدائش سے بڑے ہونے تک کا زمانہ

بَچْھڑُو

گوسالہ کا چمڑا، گائے کے بچے کا چمڑا، بچھیلا

بَچْھڑا

گائے کا نر بچہ، گوسالہ

بِچْھڑانا

الگ کرنا، علیحدہ کرنا، منتشر کرنا، بکھیرنا، جدا کرنا، تقسیم کرنا، ہٹانا، فرق کرنا

جی بِچَھڑنا

جان نکلنا ، جان جانا.

بَچْپَن کَرنا

بچوں کی طرح شرارتیں کرنا، نادانی کی باتیں کرنا

بَڑپَن

بزرگی ، بڑاپا (سن و سال یا ظرف کے اعتبار سے)

بَھڑکَن

سینگ مارنے والا بیل، وہ بیل جو آدمی یا جانور کو مارنے کے لئے دوڑے، مرکھنّا

بِچْھڑَت

رک : بچھڑاو

بُوڑْپَن

بڑھاپا (رک)۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچَھڑْپَن کے معانیدیکھیے

بِچَھڑْپَن

bichha.Dpan•बिछड़पन

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بِچَھڑْپَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جدائی، فراق، ہجر کی کیفیت

Urdu meaning of bichha.Dpan

  • Roman
  • Urdu

  • judaa.ii, firaaq, hijar kii kaifiiyat

बिछड़पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जुदाई, फ़िराक़, बिदाई, बिछड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچَھڑْپَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچَھڑْپَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone