تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"biceps" کے متعقلہ نتائج

biceps

بازو کی مچھلی، عضلہ۔.

بِدیس

غیرملک، جو اپنی آبائی جگہ نہ ہو

بِکَس

بے دم بے حال بےسہارا لاچار

دیس بدیس

شہر بہ شہر، در بہ در

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہانڈے بِچھا مانگْتا پھرے دیس بدیس

بنیے کو گھاٹا ہو تو فوراً جوگی بن کے دیس بدیس مان٘گتا پھرتا ہے

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہان٘ڈے بھِکشا مان٘گْتا گھر گھر دیس بدیس

بِکاس

کھانے یا پھیلنے کا عمل ؛ کھلنے یا چٹکنے کی کیفیت؛ نمائش و نمود ؛ خوشی ۔

ہَزار بار جو یُوسُف بِکے غُلام نَہِیں

اگر انسان میں عمدہ اوصاف ہوں تو وہ کسی کا غلام نہیں رہ سکتا بلکہ غلامی میں سرداری کرتا ہے ۔

بَندھی رَہے نَہ ٹَکے بِکے

زیادہ نفع کی امید میں کسی چیز کو روک کر بیچنا عموماً نقصان دہ ہوتا ہے

جس کا آنڈو بِکے وہ بَدِھیا کیوں کرے

جس کا کام ہو رہا ہو وہ اس کے لئے بے فائدہ کیوں کوشش کرے

تیرا ڈَھکا رَہے میرا بِکے

سخت خود غرضی کے موقع پر کہتے ہیں

نَہ بِکے ، نَہ راستَہ چھوڑے

ہر طرح سے زچ کرنا

بِکَس کر رَہ جانا

کھلتے ہی مرجھا جانا

bike

دو چَرْخَہ

biceps کے لیے اردو الفاظ

biceps

ˈbaɪ.seps

biceps کے اردو معانی

اسم

  • ذو راسین
  • پٹھا جس کے سرے ہوں یا دو مآخذ ہوں
  • دو پٹھوں کے نام یعنی بازو کے اوپر والے حصے کا اور ان کا پٹھا

biceps के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ज़ू-रासैन
  • पट्ठा जिस के सिरे हों या दो मआख़ुज़ हों
  • दो पट्ठों के नाम या'नी बाज़ू के ऊपर वाले हिस्से का और उन का पुट्ठा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (biceps)

نام

ای-میل

تبصرہ

biceps

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone