تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِب" کے متعقلہ نتائج

بِب

وہ کپڑا، جو لباس کو رال یا خوراک سے محفوظ رکھنے کے لئے بچوں کے گلے میں بان٘دھ دیتے ہیں

بِباہ

بواہ ، بیاہ (رک).

بِبْیانَہ

عورتوں سے متعلق ، زنانہ.

بِبَھو

غیر معمولی قوت یا دولت .

بِبیا

چھوٹی بچی (پیار میں بہت کمسن لڑکی کے لئے مستعمل)

بِباد ہونا

اعتراض ہونا، بحث ہونا

بِبَرْن

بے رن٘گ ، پھیکا ، بدرن٘گ ، زرد.

بِبَرَن

کیفیت ، حال.

بِبادی

disputant, debater

بِباد

بحث مباحثہ، تنازع لفظی

بِبیکْتا

قوت امتیاز ، قوت فیصلہ.

بِبُھوتی

رک : ببھو.

بِبھاس

بھیروں ٹھاٹھ کی ایک راگنی کا نام

بِبھاگ

(فلسفہ) افتراق ، جدائی جو کہ نو اعراض میں سے ایک عرض کا نام ہے .

بِبُھوت

قوت، طاقت، عظمت، حکمرانی، سلطنت

بِبَھکْتی

(قواعد) طرو ، حالت.

بِبْیِکائی

ہندو سنگیت کا دوسرا راگ جس کی ابتدا مہادیو اور پار بتی سے ہوئی اور جس کی مقامات اور شعبے بے حد ہیں.

بِباد بھوگ

مخالفانہ قبضہ ؛ وہ جایداد جو متنازع لیہ ہو.

بِباد کَرنا

اعتراض کرنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، فتنہ برپا کرنا ، مقدمہ کھڑا کرنا.

بِبَرَن کَرْنا

توضیح و تشریح کرنا ، حال بیان کرنا.

بِباد اُٹھانا

اعتراض کرنا، جھگڑا پیدا کرنا، فتنہ برپا کرنا، مقدمہ کھڑا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِب کے معانیدیکھیے

بِب

bibबिब

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

بِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کپڑا، جو لباس کو رال یا خوراک سے محفوظ رکھنے کے لئے بچوں کے گلے میں بان٘دھ دیتے ہیں

Urdu meaning of bib

  • Roman
  • Urdu

  • vo kap.Daa, jo libaas ko raal ya Khuraak se mahfuuz rakhne ke li.e bachcho.n ke gale me.n baandh dete hai.n

बिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी आकृति की वह झलक जो किसी पारदर्शक पदार्थ में दिखाई पड़ती है।
  • पर छाँही।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِب

وہ کپڑا، جو لباس کو رال یا خوراک سے محفوظ رکھنے کے لئے بچوں کے گلے میں بان٘دھ دیتے ہیں

بِباہ

بواہ ، بیاہ (رک).

بِبْیانَہ

عورتوں سے متعلق ، زنانہ.

بِبَھو

غیر معمولی قوت یا دولت .

بِبیا

چھوٹی بچی (پیار میں بہت کمسن لڑکی کے لئے مستعمل)

بِباد ہونا

اعتراض ہونا، بحث ہونا

بِبَرْن

بے رن٘گ ، پھیکا ، بدرن٘گ ، زرد.

بِبَرَن

کیفیت ، حال.

بِبادی

disputant, debater

بِباد

بحث مباحثہ، تنازع لفظی

بِبیکْتا

قوت امتیاز ، قوت فیصلہ.

بِبُھوتی

رک : ببھو.

بِبھاس

بھیروں ٹھاٹھ کی ایک راگنی کا نام

بِبھاگ

(فلسفہ) افتراق ، جدائی جو کہ نو اعراض میں سے ایک عرض کا نام ہے .

بِبُھوت

قوت، طاقت، عظمت، حکمرانی، سلطنت

بِبَھکْتی

(قواعد) طرو ، حالت.

بِبْیِکائی

ہندو سنگیت کا دوسرا راگ جس کی ابتدا مہادیو اور پار بتی سے ہوئی اور جس کی مقامات اور شعبے بے حد ہیں.

بِباد بھوگ

مخالفانہ قبضہ ؛ وہ جایداد جو متنازع لیہ ہو.

بِباد کَرنا

اعتراض کرنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، فتنہ برپا کرنا ، مقدمہ کھڑا کرنا.

بِبَرَن کَرْنا

توضیح و تشریح کرنا ، حال بیان کرنا.

بِباد اُٹھانا

اعتراض کرنا، جھگڑا پیدا کرنا، فتنہ برپا کرنا، مقدمہ کھڑا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone