تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوکھے" کے متعقلہ نتائج

بُھوکھے

رک : بھوکے ، تراکیب میں مستعمل .

بُھوکھے بَھجَن نَہ ہو

بھوکے آدمی سے عبادت بھی نہیں ہوسکتی .

بُھوکھےکو کیا رُوکھا اور نیِند کو کیا تَکْیَہ

ضرورت کے وقت جو میسر آجائے غنیمت ہے

بُھوکے

بھوکا رک کی جمع یا محرفہ شکل تراکیب میں مستعمل .

بُھوکھا

بھوکا

بُھوکھ

بھوک، چاؤ، کھانے کی خواہش

بُھوکا

کھانے کا خواہشمند، جسے بھوک لگ رہی ہو

بُھوکَہ

بھوک (رک) .

باقی

بچا کھچا یا رہا سہا سامان شخض یا شے وغیرہ، اور، کوئی اور

باقِعَہ

مصیبت، آفت

بُھوکے کو سُوکھا کیا

بھوک میں سو کھی ہوئی روٹی بھی نعمت ہوتی ہے

بُھوکھ مُوا

گرسنہ ، فاقہ کش ، بھوکا ؛ حریص ،لالچی .

بُھوکے کو کُچھ دِیجِئے یَتھا شَکَت جو ہوئے

جہاں تک ہوسکے بھوکے کو کچھ دینا چاہیئے

بُھوکَے کُتّے کو ہَڈّی پو عِید ہَے

حاجت مند کو تھوڑا ہی بہت ہوتا ہے

بُھوکے نے بُھوکے کو مارا دونوں کو غَش آ گَیا

مشقِت لاحاصل

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوکھے کے معانیدیکھیے

بُھوکھے

bhuukhe•भूखे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُھوکھے کے اردو معانی

  • رک : بھوکے ، تراکیب میں مستعمل .

Urdu meaning of bhuukhe

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bhuuke, taraakiib me.n mustaamal

بُھوکھے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوکھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوکھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone