تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھودَھر" کے متعقلہ نتائج

بُھودَھر

پہاڑ ، کوہ ؛ ایک قسم کا طبی ساز و سامان یا آلات ؛ ایک طرح کا ریت کا غسل (جس کے لیے ایک بند کھٹالی رکھتے ہیں اور اس کے اوپر نیچے آگ جلائی جاتی ہے) .

بیدار

جاگتا، ہوشیار جو سویا ہوا یا مدہوش نہ ہو

بیداری

سو کر اٹھنا، خواب سے جاگنا، نیند سے ہوش میں آنا، وقت کے مطابق کام کرنا، ہوشیار ہونا، خبردار ہونا، نگرانی

بَھدْرَہ

رک : بھدرا (۱) .

بادِرَہ

گردن اور مون٘ڈھے کے درمیان کا گوشت

بَھدْرا

ماں باپ کے مرنے پر سر، داڑھی اور مون٘چھیں منڈوانے کا عمل، کریا کرم

بَھدْوار

زمین جو ایکھ بونے کے لیے ہل چلا کر تیار کی جائے، وہ زمین جس میں خریف کے موسم میں ہل چلایا جائے اور پھر کاشت کپاس تک پڑی رہے

بادار

بڑا مکان، اناج گھر جس کی کرسی بہت اونچی ہو

بھیدْار

ولایتی بین٘گن

بَدرِیا

بدری کی تصغیر، چھوٹا سا بادل کا ٹکڑا، گھٹا

بَہادُری

شجاعت، دلیری، جرأت

بَدْرا

بادل ، بادل کی کیفیت

بَدْری

بدرہ

بِیدْری

بِدری

بَدارھا

ملہٹی کے برابر موٹی ایک درخت کی جڑ جو مزے میں تلخی مائل پھیکی اور محلل اورام و ملین ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھودَھر کے معانیدیکھیے

بُھودَھر

bhuudhar•भूधर

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

بُھودَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہاڑ ، کوہ ؛ ایک قسم کا طبی ساز و سامان یا آلات ؛ ایک طرح کا ریت کا غسل (جس کے لیے ایک بند کھٹالی رکھتے ہیں اور اس کے اوپر نیچے آگ جلائی جاتی ہے) .
  • شیش ناگ .

Urdu meaning of bhuudhar

  • Roman
  • Urdu

  • pahaa.D, koh ; ek kism ka tibbii saaz-o-saamaan ya aalaat ; ek tarah ka riit ka Gusal (jis ke li.e ek band khaTTaa lii rakhte hai.n aur is ke u.upar niiche aag julaa.ii jaatii hai)
  • sheshanaag

भूधर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पृथ्वी को धारण करनेवाले शेषनाग।
  • पर्वत। पहाड़।
  • पर्वत; पहाड़
  • विष्णु
  • राजा
  • वराह अवतार
  • (वैधक) रस आदि बनाने का एक उपकरण।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھودَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھودَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone