تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھجَن" کے متعقلہ نتائج

بُھجَن

آرام

بھَجن

حمدِ خدا، خدا کی تعریف کا گیت، خدا کی حمد و ثنا شعر یا گیت میں

بُھجَنگ

بڑا قوی یا بہت ہی کالا سان٘پ، سان٘پ

بَھجَن اَور بھوجَن اِکانت میں بَھلے

دعا اور کھانا تنہائی میں اچھے ہوتے ہیں

بَھجَن کَرْنا

رک : بھجن گانا .

بَھجَن گانا

پرستش کرنا، عبادت کرنا

بَھجَن بھاو

دوسروں کی خدمت . ٹہل . سیوا .

بَھجَن پُشْتَک

گیتوں یا پوچا کی پوتھی یا کتاب .

بُھجَنگا

کالے رنگ کا ایک پرندہ جو تقریباً ڈیڑھ بالشت کا لمبا کیڑے مکوڑے کھاتا ہے، کوے کا دشمن اور کوئل سے چھوٹا ہوتا ہے کرچھی بھی کہتے ہیں

بُھجَن٘گا

بُھجَنگا اُتارنا

صدقہ اتارنا .

بُھجَنگے اُڑانا

جھوٹی خبریں اڑانا، غلط افواہیں مشہور کرنا

بُھجَن٘گَم

سان٘پ

بَھجْنا

بھیگنا، گیلا ہونا

ہَری بَھجَن

رک : ہر بھجن ؛ شیو یا شری کشن جی کی تعریف کے بول نیز پوجا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھجَن کے معانیدیکھیے

بُھجَن

bhujan•भुजन

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بُھجَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آرام
  • بھوجن

صفت

  • بُھجَن٘گ

Urdu meaning of bhujan

  • Roman
  • Urdu

  • aaraam
  • bhojan
  • bhujang

بُھجَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone