تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھگّا" کے متعقلہ نتائج

بُھگّا

احمق، سادہ لوح، بھولا

بھگا

بھگ، خوبصورتی، جمال، روپ قوت، طاقت، قدرت، شکتی، جائے مخصوص

باگا

دولھا کی پوشاک، پشواز سے ملتا جلتا سرخ رنگ کا شہانہ، ہر قسم کا خلعت نوشاہ

باگھ

شیر کی نسل کا لیکن اس سے قد و قامت میں چھوٹا ایک خونخوار جانور، چیتا

بَھگا لے جانا

(اصطلاحاً) نابالغ بچے کو ولی جائز کے قبضے سے بغیر اس کی اجازت یا رضامندی کے لئے جانا کسی شخص کو بغیر اس کی مرضی کے برٹش انڈیا یا کسی اور ملک سے باہر لے جانا.

بَھگا بَھگایا

بھاگا ہوا ، مفرور ، شکست خوردہ.

باگھ مار

شیر کو مار گرانے والا، شیرافگن

باگھ کا پَٹّھا

شیر کا بچہ

باگھ نَکھ

شیر کا ناخن، چانْدی میں مڑھا ہوا شیر کا ناخن جس کو بطور تعویذ گلے میں پہنتے ہیں

باگھ بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں

باگھ اور بَکری ایک ٹھار رَکھنا

maintain complete peace, not to discriminate between rich and poor

باگھ کُنجَر

कपड़ों की छपाई, रँगाई, आदि में ऐसी आकृ तियां जिनमें बाघ और हाथी की लड़ाई का दृश्य हो

باگھ کی ماسی بِلائی

ایک ہی قسم کے ہیں یا ایک ہی نسل سے ہیں، بلی اور شیر ایک ہی نسل سے ہیں

باگھ بَکْری

لڑکوں کا ایک کھیل

باگھ بَکْری ایک ٹھار رَکْھنا

ایسا امن قائم کرنا کہ کمزور کو طاقتور نہ ستا سکے ، اعلیٰ و ادنٰی سے یکساں سلوک کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھگّا کے معانیدیکھیے

بُھگّا

bhuggaa•भुग्गा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُھگّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • احمق، سادہ لوح، بھولا
  • چورا، سفوف
  • ایک مٹھائی جو تلوں اور شکر کو کوٹ کر بناتے ہیں

Urdu meaning of bhuggaa

  • Roman
  • Urdu

  • ahmaq, saadaa lauh, bholaa
  • chuura, safuuf
  • ek miThaa.ii jo talo.n aur shukr ko koT kar banaate hai.n

English meaning of bhuggaa

Noun, Masculine

  • simpleton, fool
  • powder, dust

بُھگّا کے مرکب الفاظ

بُھگّا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھگّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھگّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone