تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھگَت لینا" کے متعقلہ نتائج

بُھگَت لینا

طے کر لینا، دیکھ لینا، سمجھ لینا، بدلہ لینا

باگ لینا

باگ کے اشارے سے گھوڑے کو چلانا، گھوڑے کو بڑھانا یا دوڑانا، روانہ ہونا

بات بَنا لینا

اپنی طرف سے کوئی خیال گھڑ لینا ، کسی امر کو دوسرے سانْچے میں ڈھال لینا

جی کی بات لینا

دلی خواہش دریافت کرنا، دل کا بھید معلوم کرنا.

بات رَکھ لینا

کہا مان لینا

باگ پَر لینا

گھوڑے کا باگ کو سوار کے اشارے کے خلاف سمت میں زور لگا کر کھینْچنا.

مُنہ سے بات لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

تھوڑا بَہُت گا لینا

کچھ گنگنانے کی صلاحیت ہونا، تھوڑا بہت گانے کی عادت ہونا

مُنہ کی بات چِھین لینا

منھ سے بات چھین لینا ، کسی کے دل کی بات اس سے پہلے کہہ دینا ۔

تَوسَن کی باگ لینا

گھوڑا دوڑانا، گھوڑے کو دوڑنے کا اشارہ کرنا.

مُنہ سے بات لے لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

بات بِیچ میں سے لینا

ایک شخص کی گفتگو تمام ہونے سے پہلے دوسرے کا وہی گفتگو کرنا

بات کَرتے ہی گال کاٹ لینا

سامنا ہوتے ہی چوٹ کرنا

باگ اپنے ہاتھ میں لینا

بذات خود کسی کام کو سنبھالنا، کسی معاملے کے سر انجام کی ذمہ داری آپ اٹھانا

مُنْھ کی بات چِھین لینا

۔ دیکھو مُنھ سے بات چھین لینا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھگَت لینا کے معانیدیکھیے

بُھگَت لینا

bhugat lenaa•भुगत लेना

  • Roman
  • Urdu

بُھگَت لینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • طے کر لینا، دیکھ لینا، سمجھ لینا، بدلہ لینا
  • کیے کی سزا برداشت کرنا
  • حساب سمجھ لینا، فیصلہ کر لینا

Urdu meaning of bhugat lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • tai kar lenaa, dekh lenaa, samajh lenaa, badla lenaa
  • ki.e kii sazaa bardaasht karnaa
  • hisaab samajh lenaa, faisla kar lenaa

भुगत लेना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • निश्चित कर लेना, देख लेना, समझ लेना, बदला लेना
  • किये की दंड बर्दाश्त करना
  • हिसाब समझ लेना, न्याय कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھگَت لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھگَت لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone