تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھولو" کے متعقلہ نتائج

بھولْوا

مٹی کا ایک برتن جو پانی وغیرہ پینے کے لیے استعمال ہوتا ہے ، آبخورہ ، کّلھڑ .

بُھولوں بھی نَہ پُوچْھنا

بھولے سے بھی کسی کا حال نہ پوچھنا، اتفاقاً بھی کبھی خیریت دریافت نہ کرنا، نظر انداز کرنا

دَھر دَھر بُھولو

دولت بڑھے .

بولُو

ایک بے آنْ٘کھوں کا آبی جانور جس کی گردن لمبی اور پتلی ہوتی ہے.

بَھلو

رک : بھلا ، اچھا.

بُھول

کسی بات کا ذہن سے اُتر جانا، کسی بات کی چوک ہو جانا

بُھولا

راہ گم کردہ، بھٹکا ہوا

بُھولی

بُھولا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

بُھولے

بھولے سے، بھول کر، سھواً

بھولی

بھولا کی تانیث، سیدھا سادا

بھولا

بوڑھا

بھالو

سورج

بھالُو

ریچھ ، خرس

بَھلّو

بھالو ، ریچھ.

بھول

(ہندو) بھولکا، دوات

اردو، انگلش اور ہندی میں بھولو کے معانیدیکھیے

بھولو

bholuu•भोलू

وزن : 22

English meaning of bholuu

  • forget

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھولو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھولو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone