تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوگیلَن" کے متعقلہ نتائج

بھاگَیل

رک: بھگیل .

بھوگَل

اگَّل ، آڑ ڈنڈا جو دروازے کے پیچھے لگایا جاتا ہے .

بَھگَل

دکھاوا، ڈھون٘گ ،.منافقت

بَھگیل

شکست ، ہنریمت ، زک ، ہار ، مات ، فرار.

بَھگال

انسانی کھوپڑی، کاسۂ سَر

بُھگَل

گرم راکھ ، بھوبل (رک).

بُھوگول

وہ علم جس میں زمین کی ماہیت یا قدرتی اور دیگر حصوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے

بُھوگول وِدِّیا

علم کرۂ ارض ، علم جغرافیہ .

بُھوگول کی بَسْت وِدِّیا

علم جغرافیۂ طبعی .

بَھگَل پَن

ریا کاری ، دھوکے بازی.

بَھگْلی گَہْنا

کھوٹا زیور، نقلی یا جھوٹا گہنا

بَھگیلا

اصطلاح دکن میں اس ملازم کو کہتے ہیں جو بیل وغیرہ کا گوبر اٹھاتا اور ان کی حفاظت کرتا رہتا ہے زراعت کے موسم میں یہی شخص ناگر (ہل) چلاتا ہے اس کی تنخواہ سالانہ قرار پاتی ہے اور کبھی ماہانہ.

بَھگْلا

بھاگتا ہوا ، دوڑتا ہوا.

بَھگَیلْنا

بھگانا ، دوڑانا.

بَھگْلی

کھوٹا، جھوٹا، نقلی، بناوٹی، دغاباز

بھگیلا

جو لڑائی میں بھاگ جائے، بھگوڑا

بَھگْلے چور کُٹَھریْا ہاتھ

بھاگتا ہوا چور جو ہاتھ لگے لے جاتا ہے.

بَھگْلِیا

دغا باز، مکار، فریبی، ٹھگ، دھوکے باز، ریاکار، نیم حکیم، عطائی، بناوٹی حکیم، کٹھ بید

بَھنگیلا

سن کا موٹا کپڑا، بوری کا کپڑا، بوری، بورا

بُھوگْلی

چپٹے تار یا بادلے کا بنا ہوا سلمہ جس سے دونوں کناروں کے بیچ کی زنجیر بنائی جاتی ہے ، گجائی ، کن٘گنی ؛ معمولی سے موٹے اور وزنی تار کا بنا ہوا سلمہ ، زر دوزی میں پھولوں کی ڈنڈی اور پتوں کی ٹہنیاں بنانے کے کام آتی ہے .

بَھگْلاٹ

رک : بوکھلاہٹ.

بھوگیلَن

عیاش ، لذت پسند .

بھونگْلی

رک : بھوگلی . وہ کیل جو ناک کی کیل کے نیچے اس لیے لگا دیتے ہیں کہ گرنے نہ پائے.

بَھگالِن

شیوجی کا ایک لقب.

بھوگ لینا

پرشاد حاصل کرنا ، تحفہ یا نذرانہ وصول کرنا.

بھاگ لَگْنا

اپنے کو بڑا سمجھنا ، اترانا ، اکڑنا ، غرور کرنا ، شیخی بگھارنا .

بھاگ لَگانا

دن پھیرنا ، ترقی دینا ، اوج پر پہن٘چانا .

بھوگ لَگانا

بھوک لگنا (رک) کا تعدیہ.

بَھگا لے جانا

(اصطلاحاً) نابالغ بچے کو ولی جائز کے قبضے سے بغیر اس کی اجازت یا رضامندی کے لئے جانا کسی شخص کو بغیر اس کی مرضی کے برٹش انڈیا یا کسی اور ملک سے باہر لے جانا.

بَہْنگِیلا

پوٹلا، گّٹھر، جھولا، زیادہ سامان اٹھانے کی بڑی بہن٘گی

راج بُھوگول

سیاسی علم جغرافیہ

بَھوتِک بُھوگول

भूगोल की वह शाखा जिसमें इस बात का विवेचन होता है कि पृथ्वी के किस अंश की प्राकृतिक बनावट कैसी है और उसमें कैसे कैसे उत्पादन होते हैं

اردو، انگلش اور ہندی میں بھوگیلَن کے معانیدیکھیے

بھوگیلَن

bhogelanभोगेलन

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بھوگیلَن کے اردو معانی

  • عیاش ، لذت پسند .

Urdu meaning of bhogelan

  • Roman
  • Urdu

  • ayyaash, lazzat pasand

भोगेलन के हिंदी अर्थ

  • भोग विलास और अच्छे खाने-पीने का शौक़ीन, विलासी, कामुक; चटोरा, जिह्वा, लोलुप, खाऊ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھاگَیل

رک: بھگیل .

بھوگَل

اگَّل ، آڑ ڈنڈا جو دروازے کے پیچھے لگایا جاتا ہے .

بَھگَل

دکھاوا، ڈھون٘گ ،.منافقت

بَھگیل

شکست ، ہنریمت ، زک ، ہار ، مات ، فرار.

بَھگال

انسانی کھوپڑی، کاسۂ سَر

بُھگَل

گرم راکھ ، بھوبل (رک).

بُھوگول

وہ علم جس میں زمین کی ماہیت یا قدرتی اور دیگر حصوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے

بُھوگول وِدِّیا

علم کرۂ ارض ، علم جغرافیہ .

بُھوگول کی بَسْت وِدِّیا

علم جغرافیۂ طبعی .

بَھگَل پَن

ریا کاری ، دھوکے بازی.

بَھگْلی گَہْنا

کھوٹا زیور، نقلی یا جھوٹا گہنا

بَھگیلا

اصطلاح دکن میں اس ملازم کو کہتے ہیں جو بیل وغیرہ کا گوبر اٹھاتا اور ان کی حفاظت کرتا رہتا ہے زراعت کے موسم میں یہی شخص ناگر (ہل) چلاتا ہے اس کی تنخواہ سالانہ قرار پاتی ہے اور کبھی ماہانہ.

بَھگْلا

بھاگتا ہوا ، دوڑتا ہوا.

بَھگَیلْنا

بھگانا ، دوڑانا.

بَھگْلی

کھوٹا، جھوٹا، نقلی، بناوٹی، دغاباز

بھگیلا

جو لڑائی میں بھاگ جائے، بھگوڑا

بَھگْلے چور کُٹَھریْا ہاتھ

بھاگتا ہوا چور جو ہاتھ لگے لے جاتا ہے.

بَھگْلِیا

دغا باز، مکار، فریبی، ٹھگ، دھوکے باز، ریاکار، نیم حکیم، عطائی، بناوٹی حکیم، کٹھ بید

بَھنگیلا

سن کا موٹا کپڑا، بوری کا کپڑا، بوری، بورا

بُھوگْلی

چپٹے تار یا بادلے کا بنا ہوا سلمہ جس سے دونوں کناروں کے بیچ کی زنجیر بنائی جاتی ہے ، گجائی ، کن٘گنی ؛ معمولی سے موٹے اور وزنی تار کا بنا ہوا سلمہ ، زر دوزی میں پھولوں کی ڈنڈی اور پتوں کی ٹہنیاں بنانے کے کام آتی ہے .

بَھگْلاٹ

رک : بوکھلاہٹ.

بھوگیلَن

عیاش ، لذت پسند .

بھونگْلی

رک : بھوگلی . وہ کیل جو ناک کی کیل کے نیچے اس لیے لگا دیتے ہیں کہ گرنے نہ پائے.

بَھگالِن

شیوجی کا ایک لقب.

بھوگ لینا

پرشاد حاصل کرنا ، تحفہ یا نذرانہ وصول کرنا.

بھاگ لَگْنا

اپنے کو بڑا سمجھنا ، اترانا ، اکڑنا ، غرور کرنا ، شیخی بگھارنا .

بھاگ لَگانا

دن پھیرنا ، ترقی دینا ، اوج پر پہن٘چانا .

بھوگ لَگانا

بھوک لگنا (رک) کا تعدیہ.

بَھگا لے جانا

(اصطلاحاً) نابالغ بچے کو ولی جائز کے قبضے سے بغیر اس کی اجازت یا رضامندی کے لئے جانا کسی شخص کو بغیر اس کی مرضی کے برٹش انڈیا یا کسی اور ملک سے باہر لے جانا.

بَہْنگِیلا

پوٹلا، گّٹھر، جھولا، زیادہ سامان اٹھانے کی بڑی بہن٘گی

راج بُھوگول

سیاسی علم جغرافیہ

بَھوتِک بُھوگول

भूगोल की वह शाखा जिसमें इस बात का विवेचन होता है कि पृथ्वी के किस अंश की प्राकृतिक बनावट कैसी है और उसमें कैसे कैसे उत्पादन होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھوگیلَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھوگیلَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone